خبرنامہ انٹرنیشنل

روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

  • واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کی جانب سے امریکی حکام کو بتایا گیا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ نومبر میں ہونے […]

  • بھارتی فضائیہ کے سابق سربراہ کرپشن کے الزام میں گرفتار

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی تحقیقاتی ادارے ( سی بی آئی) نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی کو چوپر ہیلی کاپٹروں کے معاہدے میں کرپشن کے الزام پر 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا سی بی آئی نے 05-2004 میں برطانیہ کی کمپنی کے ساتھ 12 آگسٹاویسٹ لینڈ چوپر طیاروں کے معاہدے میں مبینہ […]

  • اڑی حملہ: گرفتار پاکستانی دسویں جماعت کے طالبعلم نکلے

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) اڑی سیکٹر پر حملے سے متعلق بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا۔ بھارتی اخبار انڈین اڑی حملے میں معاونت کے الزام میں جن دو نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا وہ آزاد کشمیر کے ایک سکول کے طالبعلم نکلے۔ بھارتی فورسز نے 21 ستمبر کو غلطی سے […]

  • جنوبی کوریا کی صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور

    سیؤل:(ملت+اے پی پی) جنوبی کوریا کی پارلیمان میں جمعہ کو خاتون صدر پارک گْیون ہائے کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کر لی گئی ۔ اس تحریک کے حق میں 234 جبکہ مخالفت میں 56ووٹ پڑے ۔ جنوبی کوریا کی پارلیمان میں اپوزیشن جماعتیں اکثریت میں ہیں۔ صدر پر بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ ان کے […]

  • ٹرمپ نے اینڈریو پزڈر کو اپنا وزیر محنت نامزد کردیا

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اینڈریو پزڈر کو اپنا وزیر محنت نامزد کر دیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 66 سالہ پزڈر اس عہدے کے لیے بہترین امیدوار ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی کمپنی میں روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کیے ہیں۔ […]

  • طالبان نے امن کیلئے تین مطالبات پیش کردیئے

    دوحہ/کابل:(ملت+آئی این پی)افغان طالبان نے افغانستان میں قیام امن کیلئے تین مطالبات پیش کردیئے۔طالبان نے قطر میں قائم اپنے سیاسی دفتر کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے، امریکہ کے ساتھ براہ راست مذارات کرنے اور اپنے سینئر ارکان کے نام امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فغان […]