خبرنامہ انٹرنیشنل

نوٹوں پر پابندی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا ہے: راہول گاندھی

  • نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے موجودہ حکومت کی جانب سے کرنسی نوٹوں پر پابندی کے فیصلے کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کرنسی کے معاملے پر پارلیمان میں ہونے والی بحث […]

  • پاکستان کیساتھ تعلقات مزید کشیدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:وی کےسنگھ

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ملک بدر کرنے کے فیصلہ کو قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیتے ہوئیکہا ہے کہ اس کا پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید کشیدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔گزشتہ روزمرکزی وزیر مملکت برائے خارجہ وی کے سنگھ نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا […]

  • انڈونیشیا زلزلہ،11ہزار افراد بے گھر

    جکارتہ:(ملت+آئی این پی)انڈونیشیا کے صوبہ آچے میں زلزلے نے 102 افراد کی جان لی جبکہ 11 ہزار کو بے گھر کر دیا۔ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے، ادھر صدر جوکو ودودو نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی صوبے آچے میں چھ اعشاریہ پانچ شدت […]

  • بھارت نے ایک بار پھر کل بھوشن تک قونصلر رسائی مانگ لی

    نئی دہلی:(ملت+آئی این پی)بھارت نے کل بھوشن یادیو کیخلاف پاکستان کے الزامات کو بے بنیادقرار دیتے ہوئے فوری طورپر کل بھوشن تکقونصلر رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ویکاس سواروپ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارتی حکومت کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ بھارتی شہری […]

  • دنیا بھر میں دہشت گردگروپوں کی بلند ترین شرح پاک افغان میں: جان نکولسن

    واشنگٹن:(ملت+آئی این پی) افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں دہشت گرد گروپوں کی بلند ترین شرح پاک افغان خطے میں ہے،خطے میں موجود 20 دہشت گرد گروپوں میں سے 13 افغانستان جب کہ 7 گروپ پاکستان میں موجود ہیں، ان […]

  • چینی جنرل وانگ اقوام متحدہ کی امن فورس برائے ریفرنڈم کیکمانڈر مقرر

    اقوام متحدہ: (ملت+آئی این پی)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے گذشتہ روز چین کے میجر جنرل وانگ ژیاو جن کو اقوام متحدہ کی امن فورس کا کمانڈر برائے مغربی سہارا مقرر کردیا ہے،میجر جنرل وانگ پاکستان کے میجر جنرل محمد طیب اعظم کی جگہ سنبھالیں گے،جن کی تعیناتی کی مدت 7نومبر 2016کو […]