خبرنامہ انٹرنیشنل

دو سال میں داعش کے 50 ہزار جنگجو ہلاک ہوئے،امریکا

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) ایک امریکی فوجی اہلکار کا کہنا ہے عراق اور شام میں امریکی اتحاد کی جانب سے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں کم از کم 50 ہزار شدت پسند ہلاک ہوچکے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیئر اہلکار کی جانب سے اس تعداد کو ایک […]

  • دنیا کے معمر ترین خلانورد جان گلین چل بسے

    اوہایو:(ملت+اے پی پی) مشہور امریکی خلا نورد اور سینیٹر جان گلین 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جان ہرشل گلین جونیئر امریکی ریاست اوہایو کے شہر کولمبس میں 18 جولائی 1921 کو پیدا ہوئے اور مرتے دم تک وہیں مقیم رہے۔ ناسا میں خلانورد بننے سے پہلے انہوں نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران […]

  • امریکی مسلمانوں کا ٹرمپ کوخط

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ عہدہ صدارت سنبھال رہے ہیں، اس سے قبل ملک کے300 سے زائد معتبر مسلمان صاحب فکر افراد نے ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے مسلمانوں سے متعلق اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیٹر ٹو ٹرمپ کے عنوان سے […]

  • حقانی نیٹ ورک پاکستان کی سرزمین استعمال کررہاہے:امریکہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکہ نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک پاکستان کی سرزمین استعمال کررہاہے اور اس سے متعلق پاکستانی حکام کو اپنی تشویش سے آگاہ کرچکے ہیں،بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی کا بیان دیکھا ہے ، پاکستان اور کابل کو انسداد […]

  • برطانوی وزیر خارجہ کا سعودی عرب پر پراکسی جنگ کا الزام

    لندن: (ملت+آئی این پی)برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے سعودی عرب پر مشرق وسطی میں پراکسی جنگ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا ۔معروف انگریزی اخبار دی گارڈین نے ایک ویڈیو فوٹیج شائع کی ہے جس میں بورس جانسن ان سیاست دانوں کے متعلق بات کر رہے ہیں جو سیاسی مفاد کے لیے مذہب […]

  • امریکا طالبان کو ختم نہیں کرسکتا: اوباماکا اعتراف

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا نہ تو طالبان کو ختم کرسکتا ہے اور نہ ہی افغانستان میں تشدد کو کم کرسکتا ہے تاہم وہ جنوبی ایشیا میں کسی بھی دہشت گرد گروپ کا سامنا کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو بڑھا سکتا ہے۔غیر ملکی […]