خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں بیک وقت تین طلاقیں غیر آئینی قرار

  • الہ آباد: (ملت+آئی این پی ) بھارت میں بیک وقت تین طلاقوں کو غیر آئینی اور مسلم خواتین کے حقوق کے خلاف قرار دیدیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کی ہائی کورٹ نے مسلم پرسنل لا سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بیک وقت تین طلاقوں کو غیر آئینی اور […]

  • القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی

    فلوریڈا / واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے گزشتہ روز قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے دور صدارت کی آخری تقریر کی، اس میں انھوں نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے انسداد کی جنگ میں جمہوری قدروں پر جمے رہیں، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا نے القاعدہ […]

  • انڈونیشیا : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 102 ہوگئی

    انڈونیشیا:(ملت+اے پی پی) کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 102 ہوگئی۔ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔متاثرہ علاقوں میں عمارتوں کے ملبے سے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ انڈونیشین حکام کے مطابق مزید لاشیں نکالنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی،ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، […]

  • برازیلی طیارے کی تباہی پر ائیر لائن کا سربراہ گرفتار

    لاطینی:(ملت+اے پی پی) امریکی ملک بولیویا میں حکام نے لامیا ائیرلائن کے سربراہ گسٹافو ورگاس کو گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس ائیرلائن کا طیارہ گزشتہ 28نومبر کو کولمبیا میں گر کر تباہ ہوگیا تھا، جس میں سوار 71افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ہلاک شدگان میں برازیلی فٹبال کلب کے کھلاڑی بھی شامل […]

  • ٹرمپ نے جون کیلی کو ہوم لینڈ سکیورٹی کا سربراہ منتخب کرلیا

    بدنام زمانہ:(ملت+اے پی پی) گوانتا ناموبے کیمپ کے سابق نگراں ریٹائرڈ جنرل جون کیلی کو ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ ایک سینئر اہلکار نے امریکی ٹی وی کو بتایا کہ امریکی سدرن کمانڈ کے سابق سربراہ منشیات فروشوں کے نیٹ ورکس کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں سے […]

  • بنگلہ دیش میں کالعدم تنظیم کے 3 رہنماؤ ں کی سزائے موت برقرار

    ڈھاکہ: (ملت+آئی این پی) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے حرکت الجہاد الاسلامی نامی کالعدم تنظیم کے سربراہ مفتی عبدالہنان اور ان کے دو ساتھیوں کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنادیا، ان افراد کو 2004 میں شمال مشرقی شہر سِلٹ میں برطانوی سفیر پر حملہ کرنے اور تین دیگر افراد کو قتل […]