خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے عدم مداخلت پر مبنی امریکی فوج کی پالیسی ترتیب دے ڈالی

  • واشنگٹن:(ملت+آئی این پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے’عدم مداخلت’ پر مبنی امریکی فوج کی پالیسی ترتیب دے ڈالی جس کے مطابق فوج کسی غیر ملکی تنازع میں مداخلت کرنے کے بجائے شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) کو شکست دینے پر توجہ مرکوز کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر […]

  • چند دہشت گرد ایک ارب مسلمانوں کے نمائندہ نہیں ہو سکتے،اوباما

    فلوریڈا: (ملت+آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ چند دہشت گرد ایک ارب مسلمانوں کے نمائندہ نہیں ہو سکتے،دہشت گردی کیخلاف طویل المدتی پالیسیوں پر عمل کی ضرورت ہے، دہشت گردی کے خطرات اب بھی برقرار ہیں، امریکا دنیا کی سب سے بڑی عسکری طاقت ہے اور رہے گا،میرے دور صدارت […]

  • سابق آرمی چیفس نے مودی کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دیدیا

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی ) بھارت کے سابق آرمی چیفس نے مودی سرکار کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دیدیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق دوسابق آرمی چیفس جنرل (ر) بکرم سنگھ اور جنرل (ر) وی پی ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں شدت پسندوں کو ٹارگٹ کرنے اور پاکستانی فوج پر سخت […]

  • انڈونیشیا میں6.4شدت کا زلزلہ ، 92افراد ہلاک

    آچے: (ملت+آئی این پی ) انڈونیشیا کے صوبے آچے میں6.4شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 92افراد ہلاک اور300سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ،زلزلے سے کئی عمارتیں گرگئیں،متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں،زلزلے کے بعد […]

  • انڈونیشیا میں زلزلہ،25 افراد ہلاک

    انڈونیشیا:(ملت+اے پی پی) کے صوبے آچے میں زلزلے سے 25 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، زلزلے سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ زیر زمین آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین میں اس کی گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے زیادہ متاثر ہونے […]

  • اینجلا مرکل نے جرمنی میں حجاب پر پابندی کا اشارہ دیدیا

    برلن:(ملت+اے پی پی) جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے حجاب کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جرمن معاشرے کے مطابق نہیں لہٰذا قانونی طور پر حجاب پر پابندی عائد کریں گے۔ جرمنی کے مغربی شہر ایسن میں اپنی جماعت کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر اینجلا مرکل نے کہا کہ جرمن قوانین ہی سب […]