خبرنامہ انٹرنیشنل

سابق مہاجر آسٹریا کا صدر بن گیا

  • ویانا:(ملت+اے پی پی) مہاجرین کے حقوق کیلیے کھل کر آوازبلند کرنے والا الیگزینڈر فان ڈیئر بیلین آسٹریا کے نئے صدر منتخب ہو گئے، وہ خود ایک مہاجرین خاندان کا پس منظر رکھتے ہیں۔ گزشتہ روز آسٹریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں گرین پارٹی کے سابقہ رہنما اور ان انتخابات […]

  • پرناب مکھرجی طیارے حادثے میں بال بال بچ گئے

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ طیارے کو نئی دہلی ایئرپورٹ پر اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔ بھارتی صدر پرناب مکھرجی جے للیتا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے ایئرفورس کے طیارے میں چنائی جا رہے تھے کہ ان کے طیارے […]

  • وزیراعلیٰ جے للیتا کی آخری رسومات ادا

    چنئی: (ملت+اے پی پی) بھارتی ریاست تامل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جے للیتا کی آخری رسومات ادا کردی گئی ہیں۔ تامل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ کی آخری رسومات چنئی کے راجاجی ہال میں ادا کی گئیں جس میں ملکی نامور شخصیات کے علاوہ مقامی سیاسی رہنماؤں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی […]

  • برازیل؛ دلہن کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ

    ساؤ پاؤلو:(ملت+اے پی پی) برازیل میں شادی کے روز شوہر کو سرپرائز دینے والی خاتون ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر تقریب میں شرکت کرنا چاہتی تھی تاہم ہیلی کاپٹر تقریب گاہ سے کچھ دوری پر گر کر تباہ ہوگیا اور دلہن سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں […]

  • پہلے سیاہ فام امریکی ٹرمپ کابینہ میں وزیر نامزد

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابی مہم میں اپنے ری پبلکن حریف اور ریٹائرڈ نیورو سرجن بین کارسن کو اپنی مستقبل کی کابینہ میں ہاوسنگ کا وزیر نامزد کر دیا ۔پیر کو کارسن کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ بین کارسن ایک ذہین […]

  • ٹرمپ امریکا کو مہنگے پڑ گئے

    امریکی نو منتخب:(ملت+اے پی پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو مہنگے پڑ گئے ،نیو یارک کے میئر نےاوباما انتظامیہ سے ٹرمپ کی سیکورٹی کا خرچا مانگ لیا۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکورٹی نے امریکی حکومت کا خرچا بڑھا دیا،نیویارک کے میئر بل دی بلاسیو نے وفاق سے ٹرمپ کی سیکورٹی کیلئے 35 ملین […]