خبرنامہ انٹرنیشنل

پنٹاگون نے انتظامی اخراجات کی مد 125 ارب ڈالر ضائع کیے

  • امریکی اخبار:(ملت+اے پی پی) کی رپورٹ کے مطابق محکمہ دفاع پنٹاگون نے انتظامی اخراجات کی مد 125 ارب ڈالر ضائع کیے ہیں ۔ تاہم کانگریس کے خوف کے باعث رپورٹ کو دبادیا گیا ہے ۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال پنٹاگون کو ایک رپورٹ ارسال […]

  • بابری مسجد کی شہادت کے24 برس

    بھارت:(ملت+اے پی پی) میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو24 برس بیت چکے ہیں لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے طلبگار ہیں۔ بھارت کے شہر ایودھیا میں6دسمبر1992کو ہزاروں ہندو جنونیوں نے سولہویں صدی کی عظیم ترین مسجد کو شہید کر دیا تھاجس کے بعد بھارت میں بدترین ہندو […]

  • شوکت میرزیویف ازبکستان کے نئے صدر منتخب

    سابق وزیراعظم:(ملت+اے پی پی) اور عبوری صدر شوکت میرزیویف ازبکستان کے نئے صدر منتخب ہوگئے، صدر شوکت نے 88 اعشاریہ 6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ازبکستان کے مرکزی الیکشن کمیشن نے صدر شوکت مرزیویف کی کامیابی کا اعلان کیا، صدر پانچ سال تک ازبکستان کی صدارت کریں گے۔ ازبکستان میں نئے صدر کے انتخاب کے […]

  • تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جیا للیتا چنئی میںانتقال کرگئی

    بھارتی ریاست:()ملت+اے پی پی) تامل ناڈو کی وزیراعلیٰ جیا للیتا چنئی کے اسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔ اڑسٹھ سالہ جیا للیتا کچھ روز سے اسپتال میں زیر علاج تھیں اور کل انھیں دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔ اس سے قبل جیا للیتا نے رواں سال 23 مئی کو چھٹی مرتبہ تامل ناڈو کی […]

  • میکسیکو؛ پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک

    میکسیکو سٹی:(ملت+اے پی پی) لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس کی گاڑی پرحملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں 14 حملہ آور مارے گئے- میکسیکن ریاست ویراکرز میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس وین پر اچانک حملہ کردیا جس کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری […]

  • پیٹریاس کوٹرمپ کا بینہ میں اہم عہدہ ملنے والا ہے، اسنوڈن

    ماسکو:(ملت+اے پی پی) سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن کا کہنا ہے کہ ان کے مقابلے میں سابق ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ پیٹریاس نے کئی اہم راز افشا کئے جن کا تعلق براہ راست ریاست سے تھا لیکن انہیں معمولی سزا دے کر چھوڑ دیا گیا جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ […]