خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

  • تل ابیب:(ملت+اے پی پی) ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کی نشریات اپنے قابو میں کرتے ہوئے اذان نشر کردی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنےوالے ہیکرز نے منگل کی شب اس سیٹلائٹ کو ہیک کرلیا جس پر اسرائیلی چینل ٹو کی نشریات ریلے ہوتی تھیں۔ اس کے بعد ایک پروگرام کےدرمیان یہ […]

  • برطانیہ میں ’بریگزٹ‘ پرحکومتی اپیل کی سپریم کورٹ میں سماعت

    لندن:(ملت+اے پی پی) برطانوی سپریم کورٹ میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی ’بریگزٹ ‘ کے حوالے سے جاری مذاکرات کی قانونی حیثیت کے تعین کی سماعت ہوئی۔ اس مقدمے کی اہمیت کے پیش نظر پہلی مرتبہ سپریم کورٹ کے تمام 11 ججزحکومتی اپیل کی سماعت کررہے ہیں۔ یہ اپیل حکومت نے ہائیکورٹ کے اس […]

  • چینی سوشل میڈیا صارفین نے ٹرمپ کو ’’بیوقوف‘‘ قراردے دیا

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چینی سوشل میڈیا صارفین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے تائیوان کی رہنما سے ٹیلی فونک رابطے اورجنوبی بحیرہ چین سے متعلق بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں ’’بیوقوف‘‘ قرار دیتے ہوئے ان کے فرضی سفارتکاری علم کا مذاق اڑایا ہے۔ پیرکو چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کی راکھ دفنا دی گئی

    سانتیاگو ڈی کیوبا:(ملت+اے پی پی) کیوبا کے انقلابی رہنمافیڈل کاستروکی راکھ گزشتہ روز سانتیا گودے کیوباکے ایک قبرستان میں دفنادی گئی۔ چیدہ چیدہ شخصیات نے ان کی آخری رسومات کی ایک سادہ سی تقریب میں شرکت کی۔ کاسترو کے انتقال پرکیوبا میں 9 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا تھا۔ کاسترونے قریب نصف صدی […]

  • چینی جنگی جہازوں اور ایٹمی آبدوزوں پر گہری نظر ہے: بھارت

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی )بھارت نے کہا ہے کہ چینی جنگی جہازوں اور ایٹمی آبدوزوں سمیت پر گہری نظرر کھے ہوئے ہیں اور انکی اپنی سمندری حدود میں نقل وحرکت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا کا کہنا ہے کہ چین کے جنگی جہازوں اور آبدوزوں […]

  • حقانی نیٹ ورک اب بھی سب سے بڑا خطرہ ہے ،امریکہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )افغانستان میں نیٹوفورسز کے امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے حقانی نیٹ ورک کوامریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کیلئے مقدس جگہ ہے جہاں وہ لطف اندوز ہورہے ہیں،اگلے ہفتے خطے میں واپسی پر نئے پاکستانی آرمی چیف جنرل […]