خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کا تائیوان کے صدر سے رابطے کا دفاع

  • نومنتخب امریکی صدر:(ملت+اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ نے تائیوان کے صدر سے ٹیلیفون پر رابطے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فروخت کر سکتا ہے تو میں تائیوان کے صدر کی کال کیوں نہیں سن سکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر تائیوان کے […]

  • طالبان نے افغانستان میں 23 افراد کو قتل کردیا، پولیس کا دعویٰ

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغان پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ قندھار میں 23 نہتے شہریوں کو قتل کردیا جب کہ طالبان نے دعوے کو مسترد کردیا۔ طالبان نے افغانستان کے صوبہ قندھار کے ضلع نیش میں کارروائی کرتے ہوئے 23 افراد کو قتل کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں […]

  • طیارہ حادثہ، ہلاک 71افراد کی لاشیں کولمبیا منتقل

    کولمبیا:(ملت=اے پی پی) میں طیارے حادثہ میں ہلاک 71افراد کی لاشیں وطن واپس پہنچادی گئی ہیں۔ گزشتہ دنوں کولمبیا میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹ بالرز سمیت 71 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ طیارے نے پرواز سے قبل فیولنگ نہیں کی تھی کیونکہ عملے کے ارکان طیارے […]

  • ہیٹی میں ہیضہ، بان کی مون معافی مانگ لی

    اقوام متحدہ:(ملت+اے پی پی) کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ہیٹی میں ہیضے کی وبا کے پھیلنے میں اس عالمی ادارے کے کردار پر پہلی مرتبہ معافی مانگی ہے۔ بان کی مون کے مطابق اس سلسلے میں نئی حکمت عملی تیار کرنے ضرورت ہے اور اس مقصد کے لیے اگلے دو برسوں میں چار […]

  • ہارٹ آف ایشیا کانفرنس آج امرتسر میں شروع ہوگی

    ہارٹ آف ایشیا کانفرنس:(ملت+اے پی پی) آج بھارت کے شہر امرتسر میں شروع ہوگی ۔ پہلے روز سیکریٹری خارجہ کی میٹنگ ہو گی۔کل مشیر خارجہ سرتاج عزیز وزرائے خارجہ کی بیٹھک میں شرکت کے لیے بھارت جائیں گے۔ اس سال کانفرنس کی تھیم چیلنجز سے مقابلہ اور استحکام حاصل کرنا ہے، دو روزہ کانفرنس میں […]

  • ٹرمپ کے حامیوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو چیلنج کردیا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے تین ریاستوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی رکوانے کے لیے قانونی چارہ جوئی شروع کردی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب میں گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل سٹین نے ریاست وسکونسن، پنسلوانیا اور مشی گن میں ووٹوں کی […]