خبرنامہ انٹرنیشنل

یوکرائن نے انتخابی مہم سبوتاژ کرنےکی کوشش کی، روس

  • روس:(ملت+اے پی پی) نے یوکرائن پر الزام عائد کیا ہے کہ یوکرائن نے نومنتخب صدرٹرمپ کی انتخابی مہم سبوتاژ کرنےکی کوشش کی تھی۔ ترجمان محکمہ خارجہ روس کا کہنا ہے کہ یوکرائن نےافواہیں پھیلا کر ٹرمپ کی انتخابی مہم پیچیدہ بنادی تھی۔ ماریاز خروا کا کہنا ہے کہ یوکرائن کی ایسی حرکتوں کاماضی میں اسےفائدہ […]

  • بھارت میں غیر ملکی سیاح سے زیادتی

    بھارت:(ملت+اے پی پی) میں غیرملکی سیاح سےزیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے ۔امریکی خاتون سیاح کابھارت کے فائیو اسٹار ہوٹل میں زیادتی کا شکار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ خاتون نےالزام عائد کیا ہے کہ ہوٹل کےسیاحتی گائیڈ نے 4 ساتھیوں کے ساتھ مل کر زیادتی کی۔ مبینہ زیادتی کاشکار امریکی خاتون کا […]

  • پیرس: مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں 6 افراد کو یرغمال بنالیا

    پیرس:(ملت+اے پی پی) میں ایک مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں موجود 6 افراد کو یرغمال بنالیا ، پولیس کے آنے پر فرار ہوگیا جنوبی پیرس میں ایک مسلح شخص نے ٹریول ایجنسی میں موجود 6 افراد کو یرغمال بنالیا ، اطلاع ملنے پر پولیس نفری واردات کی جگہ پہنچ گئی ۔ پولیس کے آنے […]

  • کینیڈا؛ پاکستانی نژاد نوجوان معذوری کا شکار

    اوٹاوا:(ملت+اے پی پی) کینیڈا میں پاکستانی نژاد کینیڈین طالب علم نوح ربانی کو 2 افراد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ کینڈا کے شہر ہملٹن میں 15 سالہ پاکستانی نژاد طالب علم نوح ربانی کو 2 افراد نے بیس بال کے بیٹ سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نوح […]

  • نوازشریف سے گفتگوکوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، مشیرٹرمپ

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عملے کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی وضاحت کرتے ہوئے گفتگو کا اپنا مختلف متن جاری کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دینے کیلیے فون کیا تھاجس کے بعد وزیرِاعظم ہاؤس نے […]

  • بھارت کا آبدوز کو مار بھگانے کا دعویٰ مسترد

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا نے پاکستان کی جانب اپنے پانیوں میں بھارتی آبدوز کو مار بھگانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی آبدوز کو پسپا کرنا آسان کام نہیں ہوتا،پاکستان نیوی کی جانب سے کیا جانے والا دعویٰ […]