خبرنامہ انٹرنیشنل

پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی، ذمہ دار پاکستان ہے: بھارت

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کیوں ہے اسلام آباد خوداحتسابی کرے،جب سے ہماری حکومت آئی ہے ہم نے شروع دن سے ہی نیک نیتی سے پاکستان کے […]

  • مودی کی غلط پالیسیاں: بھارت عالمی سطح پر تنہا: ملائم سنگھ

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) سابق بھارتی وزیر دفاع اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادیو نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہورہا ہے، بھارت میں عوام کو اتنا پریشان کبھی نہیں دیکھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے […]

  • چین کے بعد جی 20 کی سر براہی جرمنی نے سنبھال لی

    برلن (ملت + آئی این پی) چین کے بعد جی 20 کی سر براہی جرمنی نے سنبھال لی ، 2017ء میں جرمن وزیر خزانہ اور اور مرکزی بینک کے سربراہ جی 20گروپ کے وزراے خزانہ اور مرکزی بینک کے سربراہوں کی ملاقات اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق جرمنی […]

  • جوہری معاہدے کے باوجود ایران کا رویہ نہیں بدلا،امریکہ

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزیف فوٹیل نے کہا ہے کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے دورمیان جوہری پروگرام پر سمجھوتہ ہونے کے باوجود تہران کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطا بق واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل فوٹیل نے کہا […]

  • بھارتی عوام پاکستان کیخلاف بیانات سے تنگ آگئے

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) بھارت کے عوام بھی اپنی حکومت کے آئے دن پاکستان کیخلاف بیانات سے تنگ آچکے ہیں ایسی ہی ایک نوجوان لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ویڈیو میں ایک نامعلوم نوجوان لڑکی تقریر کرتے ہوئے بھارتی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنار ہی ہے۔تقریر میں بھارتی […]

  • ٹرمپ پاکستان کے اہم مسائل کیسے حل کریں گے؟ ، بھارت

    نئی دہلی(آئی این پی )بھارت نے کہا ہے کہ نوازشریف اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے سے آگاہ اوراس بات کے منتظر ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ تصفیہ طلب مسائل میں سب سے اہم مسئلے یعنی دہشت گردی کے حل کے لیے پاکستان کی مدد کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی […]