خبرنامہ انٹرنیشنل

اپنی کارکردگی سے روٹھے لوگوں کو منالوں گا: ٹرمپ

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) امریکہ کے نئے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ وعدہ کرتے ہیں کہ وہ منقسم قوم کو متحد کر کے رہیں گے۔ امریکہ کے نئے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست اوہیو میں اپنی فتح کے جشن میں نکالی گئی پہلی ریلی میں اپنے ہزاروں حامیوں […]

  • جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں توسیع

    پیانگ یانگ: (ملت+آئی این پی) جنوبی کوریا اور جاپان نیشمالی کوریا کی جانب سے ایک اور جوہری تجربے کے رد عمل میں اس کمیونسٹ ملک کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں جبکہ شمالی کوریا نے پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندیاں ناکام ثابت ہوں گی اور اور ان کا منہ […]

  • روس؛ بین الاقوامی خلائی سٹیشن جہاز تباہ ہوگیا

    ماسکو: (اے پی پی) روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس نے تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے سامان لیجانے والا ایک خلائی جہاز تباہ ہو گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خلائی جہاز پروگرس ایم ایس زیرو فور میں کوئی خلا باز سوار نہیں تھا اور اسے جمعرات کو قزاخستان کے بیکانور […]

  • جنوبی کوریا کی صد پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ میں اضافہ

    سیؤل: (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریا کی برسر اقتدار جماعت نے صدر پارک گیون ہائے کو آئندہ برس اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو نے کا کہا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سائنوری پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ پارلیمان میں موجود اس جماعت کے ایک سو اٹھائیس ارکان نے صدرپارک گیون ہائے کو […]

  • آسٹریا میں فائرنگ سےایک ہی خاندان کے6 افراد قتل

    ویانا: (ملت+اے پی پی) آسٹریا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت ایک خاندان کے6 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریا کی پولیس نے کہا ہے کہ انہیں دارلحکومت ویانا کے مغرب میں 54 کلومیٹر کے فاصلے سینٹ پولٹن کے علاقے میں ایک گھر سے 6 لاشیں ملی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے […]

  • امریکہ؛ جنگل کی آگ سے اموات 10 ہو گئیں

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی ریاست ٹینیسی کے مختلف علاقوں میں جنگل میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر10 ہو گئی جبکہ7 سو عمارتیں اور 12 ہزار ایکٹر رقبہ متاثر ہوا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست کے شہرگٹلین برگ اور پیجن فورج سب سے زیادہ متاثر ہوئے […]