اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارا پر پولیس کی طویل تحقیقات کے بعد سرکاری خزانے میں خورد برد اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کی وزارت انصاف کے بیان میں کہا گیا کہ ’یروشلم کے ضلعی پراسیکیوٹر نے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
سرکاری خزانے میں خورد برد پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد
-
مجھے کسی کی پروا نہیں’،بچوں کے کیمپ کے دورے پر میلانیا کی جیکٹ توجہ کا مرکز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے بچوں کو والدین کے ساتھ رہنے کی اجازت دینے سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پردستخط کے بعد خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیکساس میں قائم کیمپ کا دورہ کیا، جہاں امیگریشن کے دوران والدین سے دور کیے گئے بچوں کو رکھا گیا تھا۔ تاہم […]
-
سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے دوران رہائشی علاقے میں فائرنگ کی جس سے 5 افراد شہید اور خاتون سمیت درجنوں […]
-
’پاکستان پر دباؤ ڈال کر امریکی مطالبات منوانے کی پالیسی کامیاب نہیں‘
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو یاد دہانی کروائی گئی ہے کہ اسے ابھی بھی دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کے لیے مزید کام کرنا ہے۔ تاہم اس بیان کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کچھ عرصے کے دوران سامنے آنے والی پیچیدگیوں کے برعکس اب معاملات کچھ […]
-
ملائشیا میں ایک سرکاری کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر چارجنگ کے دوران موبائل فون پھٹ جانے سے جاں بحق
کوالا لمپور۔21 جون (اے پی پی) ملائشیا میں ایک سرکاری کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر چارجنگ کے دوران موبائل فون پھٹ جانے سے جاں بحق ہو گیا۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے ماتحت کمپنی کریڈل فنڈ کے سی ای او ناظرین حسن رات کے وقت اپنے دو موبائل فون […]
-
بھارت کی جوابی کارروائی، امریکا سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا
نئی دہلی ۔21 جون (اے پی پی) بھارت نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر ڈیوٹی عائدکرنے پر جوابی کاروائی کرتے ہو ئے امریکی درآمدات پر عائد ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ۔ جمعرات کو میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے بحری […]