خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول

  • ۔کیلیفورنیا:(ملت+اے پی پی) امریکا کی مختلف ریاستوں میں موجود مزید مساجد کو کیلیفورنیا سے دھمکی اور نفرت آمیز خطوط موصول ہوئے جن میں مسلمانوں کو امریکا چھوڑنے یا پھر نسل کشی برداشت کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کیلی فورنیا، اوہائیو، مشی گن، روڈ آئی لینڈ ، انڈیانا، جارجیا اور کولاراڈو کی مساجد کو موصول […]

  • پیچیدہ تعلقات؛ اوباما پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے، وائٹ ہاؤس

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے جوش ارنسٹ کہاہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات خاصے پیچیدہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر براک اوباما خواہش کے باوجود پاکستان کادورہ نہیں کرسکے، نوازشریف اور ڈونلڈ ٹرمپ میں بات چیت سے متعلق اعلامیے کی درستگی اورلہجے پرردعمل نہیں دے سکتے، معاملے […]

  • بھارت نے پھر پاکستانی گبوتر پکڑ لیے: بھرتی وزراء

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارتی وزیر مملکت داخلہ کرن رجیجونے الزام لگایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کو ہوا دینے کیلئے حوالہ اور دیگر ذرائع سے پیسے بھیجے جارہے ہیں۔ سرحدی علاقوں میں پاکستانی ٹیلیفون نمبرات و ناموں پر مشتمل ربر کے ٹیگوں کے ساتھ کچھ کبوتر پکڑے گئے۔ گزشتہ روز بھارتی پارلیمنٹ کے […]

  • چین پاکستان اپنے قریبی فوجی تعلقات کو برقرار رکھیں گے: چین

    بیجنگ: (ملت+آئی این پی ) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل یانگ یو جن نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں بتایا کہ چین اور پاکستان اپنی کئی دہائیوں پرانی، قریبی، دفاعی فوج تا فوج پارٹنر شپ کو قائم رکھیں گے ، جہازوں کی خوش اسلوبی سے آمد و رفت کو یقینی بنانے کیلئے گوادر […]

  • اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کردیں

    نیو یارک: (ملت+آئی این پی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ کوئلے کی بر آمد پر پابندی سے شمالی کوریا کو 70 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کے اراکین نے متفقہ طور پر شمالی کوریا پر کوئلے کی برآمد پر […]

  • برازیلین فٹبال ٹیم کو لے جانے والے طیارے کی تباہی کی وجوہات سامنے آگئیں

    بگوٹا /برازیلیا:(ملت+آئی این پی)برازیلین فٹبال ٹیم کو لے جانے والے طیارے کی تباہی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ طیارہ ایندھن کی کمی اور بجلی کا نظام ناکارہ ہونے کے باعث گرکر تباہ ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کے پائلٹ اور ایئرٹریفک کنٹرول کے درمیان گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے […]