خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد دھماکے، 10 افراد ہلاک

  • نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر ترچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میںآتشزدگی کے بعد دھماکوں سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہر ترچی میں پٹاخوں کی فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔۔تیز بارش اور گہرے دھویں کے باعث […]

  • بھارت کا سرحدوں پر ریلوے لائن تعمیر کرنے کا عندیہ دیدیا

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی )بھارت نے چین، پاکستان اور نیپال کی سرحدوں پر ریلوے لائن تعمیر کرنے کا عندیہ دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹریٹیجک لائن کے طور پر بھارت چین، پاکستان اور نیپال کی سرحدوں پر ریلوے لائن تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔لوک سبھا کے اجلاس میں بھارتی وزیر ریلوے راجن گوہن […]

  • امریکا، ریاست ٹینسی کے جنگلات میں بھیانک آگ، 7 افراد ہلاک

    ٹینسی: (ملت+اے پی پی) امریکی ریاست ٹینسی کے جنگلات میں آگ لگنے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم تین افراد کی لاشیں ایک جلے ہوئے گھر سے ،ایک کی لاش ایک ہوٹل سے اور مزید تین […]

  • بھارت کا سانبہ سیکٹر میں ورکنگ باؤنڈری پر سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی) بھارتی بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما نے دعوی کیا ہے کہ جموں کے سانبہ سیکٹر میں حملہ کرنے والے تین جنگجووں نے 80میٹر لمبی ٹنل پار کرکیورکنگ باؤنڈری عبور کی تھی۔ مسئلہ پاکستانی ہم منصب کے ساتھ اٹھاؤں گا مگر کافی عرصے سے کشیدہ صورتحال کی […]

  • چین مسئلہ فلسطین کے حل میں مصالحتی کردار کے لیے تیار ہے، چینی صدر

    بیجنگ: (ملت+اے پی پی) چین مستقل فائر بندی اور اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کرنے اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے مصالحتی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کے دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں […]

  • حکومت ویتنام کا 4 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

    ہنوئی: (ملت+اے پی پی) ویت نام میں خطرناک مجرموں سمیت 4 ہزار سے زائد قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ویت نام کے صدارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر تران دائی کوانگ نے اس حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے 4384 قیدیوں کی عام معافی کا اعلان کیا ہے۔ بیان […]