خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل نے اذان پر پابندی لگائی تو سنگین نتائج بھگتے گا، ترکی

  • استنبول:(ملتے+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ اگر اس نے اذان دینے پر پابندی لگائی تو سنگین نتائج برآمد ہونگے۔ گزشتہ روز استنبول میں منعقدہ بین الاپارلیمانی القدس پلیٹ فارم سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل میں اذان پر پابندی لگانے کی […]

  • ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ٹکٹ 25 ہزار ڈالر مقرر

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے خواہشمند افراد کے لیے پیکیج کا اعلان کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کا کم سے کم ٹکٹ 25 ہزار ڈالر ( 25 لاکھ روپے) ہے۔ تقریب میں وی وی آئی پی شرکت کے خواہشمند کو 10 لاکھ ڈالر یعنی […]

  • ٹرمپ کاروبار سے دستبردار، اسٹیون مینیوچن وزیر خزانہ نامزد

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکاکے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے اور صدارت پرمکمل توجہ مرکوز کرنے کی غرض سے اپنا کاروبار مکمل طور پر چھوڑ رہے ہیں۔ ٹویٹس کے ایک سلسلے میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ 15دسمبر کو نیویارک میں اپنے بچوں کے ہمراہ ایک بڑی […]

  • بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3فوجی افسر ہلاک

    کولکتہ: (ملت+آئی این پی)مغربی بنگال میں بھارتی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر حادثہ میں تباہ ہو گیا اور اس پر سوار فوج کے تین افسران ہلاک جبکہ ایک جے سی او زخمی ہو گیا۔ بدھ کے روز یہ ہیلی کاپٹر سلگیری علاقے کے قریب سکھنا فوجی کیمپ کے ہیلی پیڈ پر اتر رہا تھا جب […]

  • کیوبا؛ فیڈل کاسترو کی آخری رسومات میں متعدد عالمی رہنماؤں کی شرکت

    ہوانا: (اے پی پی) کیوبا میں آنجہانی فیدل کاسترو کی آخری رسومات میں متعدد عالمی رہنماؤں نے شرکت کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فیڈل کاسترو کی آخری رسومات کے سلسلے کی مرکزی تقریب دارالحکومت ہوانا کے انقلاب چوک میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر لاکھوں شہریوں نے اپنے قائد کے حق میں نعرے لگاتے […]

  • ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں نفرت انگیز واقعات بڑھنے لگے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں عدم تشدد اور نفرت پر مبنی واقعات دن بدن بڑھنے لگے۔ امریکی انتخابات کے بعد سے اب تک امریکا بھر میں 900 نفرت انگیز واقعات ریکارڈ ہو چکے ہیں- مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر داعش کے پاس چلے جانے کا مشورہ، […]