خبرنامہ انٹرنیشنل

مشل کبھی صدارتی انتخاب نہیں لڑیں گی،براک اوباما

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ امریکی خاتون اول مشل کبھی صدارتی انتخاب نہیں لڑیں گی۔ انھوں نے ایک امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی بیگم بہت با صلاحیت خاتون ہیں اوروہ امریکی عوام کی بھر پور آواز بن سکتی ہیں،میرے خیال […]

  • امریکی ذرائع ابلاغ کاجنرل قمرجاوید باجوہ کا زبردست خیرمقدم

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) امریکی ذرائع ابلاغ نے پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جمہوریت پسند قرار دیتے ہوئے ان کا زبردست خیرمقدم کیا ہے اورسبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کو ملک میں امن کی بحالی اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں قائدانہ کردار اور ان کے پروفیشنلزم پر […]

  • کیوبا؛ پر ہزاروں افراد کا فیدل کاسترو کو خراج عقیدت

    ہوانا: (ملت+آئی این پی )کیوبا میں ریوولوشن سکوائر پر ہزاروں افراد نے انقلابی رہنما فیدل کاسترو کو خراج عقیدت پیش کیا،،تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اور اس کے بعد مقررین نے اظہارخیال کیا،کیوبا کے صدر وال کاسترو نے اپنے بھائی فیدل کاسترو کو ‘عاجز لوگوں کے لیے، عاجز لوگوں کے انقلاب کے رہنما’ […]

  • کولمبیا،فضائی حادثے کے بعد فٹبال کی دنیا میں سوگ

    بگوٹا: (ملت+آئی این پی)کولمبیا میں فضائی حادثے میں برازیل کے فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کی موت کے بعد دنیا بھر میں فٹبال شائقین سوگ منا رہے ہیں، برازیل میں سہ روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ،حادثے کا شکار ہونے والے چارچرڈ طیارے میں برازیلی فٹبال کلب چپیکونس کے کھلاڑیوں سمیت 77 سوار تھے […]

  • مشیل اوباما کی کرسمس منانے کیلئے فوجیوں کے اہلخانہ کو دعوت

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے آخری کرسمس منانے کے لئے وائٹ ہاؤس کی سجاوٹ کی اور فوجیوں کے اہلخانہ کو دکھایا۔ خاتون اول مشیل اوباما نے اپنے شوہر براک اوباما کے دور صدارت کی آخری کرسمس وائٹ ہاؤس میں منانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں انہوں نے وائٹ ہاؤس […]

  • ہالینڈ میں خواتین کے برقع پہننے اور نقاب کرنے پر پابندی عائد

    ایمسٹر ڈیم: (ملت+اے پی پی) ہالینڈ میں مخصوص مقامات پر خواتین کے برقعہ اور نقاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہالینڈ میں مخصوص عوامی مقامات پر خواتین کے برقعہ پہنے اور نقاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پابندی کی خلاف ورزی پر 400 یورو تک جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، […]