خبرنامہ انٹرنیشنل

سی پیک؛ پاکستان کے ساتھ خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، روس

  • ماسکو:(ملت+اے پی پی) روسی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سی پیک کے حوالے سے روس اورپاکستان کے درمیان ’خفیہ مذاکرات‘ کے حوالے سے پاکستانی میڈیا پر چلنے والی رپورٹس حقائق کے منافی ہیں۔ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرجاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ماسکو سی پیک میں شمولیت کے حوالے سے اسلام آباد سے […]

  • جرمنی میں یہودیوں کا قتل، 95 سالہ نازی مجرم کی سزا برقرار

    برلن:(ملت+اے پی پی) جرمنی کی ایک وفاقی عدالت نے دوسری عالمی جنگ کے دوران نازی دور میں 3 لاکھ یہودیوں کے قتل میں معاونت پر سزا پانے والے اس وقت95 سالہ مجرم اوسکار گروئننگ کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے سنائی گئی سزا برقرار رکھی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ جرمنی کے آؤشوِٹس کے نازی […]

  • جان میک کین کا جنرل (ر) راحیل شریف کو خراج تحسین

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی)امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے مسلح افواج کے چیئرمین سینیٹر جان میک کین نے پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کے […]

  • ترکی، سکول کے ہاسٹل میں آتشزدگی،11 طالبات جاں بحق

    استنبول: (ملت+اے پی پی)ترکی میں نجی سکول کے ہاسٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں11 طالبات اور ایک استانی جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئیں۔ترک حکام کے مطابق واقعہ جنوبی صوبے ادانا کے ایک ہاسٹل میں پیش آیا۔ٹی فوٹیج میں 3 منزلہ عمارت کو آگ کے شعلوں میں لپٹا دیکھا جا سکتا ہے۔ادانا کے علاقائی گورنر […]

  • امریکہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی ) امریکہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے میں احتیاط برتنے کا حکم دیا ، امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر کے حوالے سے جاری کی گئی وارننگ معمول کی کارروائی ہے اور پاکستان کو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ […]

  • صدر پارک گیون ہائی صدارت کا منصب چھوڑنے پر آمادہ ہوگئیں

    سیؤل: (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائی کرپشن کے سکینڈل کے دباؤ میں آ کرصدارت کا منصب چھوڑنے پر آمادہ ہو گئیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہائی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جیسے ہی پارلیمان محفوظ انتقال اقدار کا کوئی لائحہ عمل […]