خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی فضائیہ میں پائلٹوں کی کمی

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی ایئر فورس کا کہنا ہے کہ لڑاکا پائلٹوں کی اتنی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے کہ داعش کے خلاف جنگ کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔میجر جنرل سکاٹ وینڈر ہیم نے وائس آف امریکا کو بتایا کہ ہمارے پاس جنگ میں مصروف کمانڈروں کی ضروریات کے لیے […]

  • ٹرمپ کی کیوبا کو دھمکی

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کیوبا کی حکومت نے اپنی عوام اور امریکا کے ساتھ اچھا برتاؤ نہ کیا تو وہ دونوں ملکوں کے تعلقات کی بحالی کے معاہدے کو ختم کر دیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر کا […]

  • کولمبیا؛ طیارہ گرکرتباہ برازیل ٹیم سمیت 76 ہلاک

    کولمبیا (ملت نیوز) کولمبیا؛ طیارہ گرکرتباہ برازیل ٹیم سمیت 76 ہلاک برازیل کی کرکٹ ٹیم کو کولمبیا لے کر جانے والا گرکر تباہ ہو گیا جس میں برازیل کی فٹ بالر ٹیم بھی شامل تھی. تاحال مزید معلومات سامنے نہیں آ سکیں. برازیل کی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا طیارہ کولمبیا […]

  • ٹرمپ کے آنے سے قبل فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیں: جمی کارٹر

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے صدر اوباما کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر ڈونلد ٹرمپ کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل فلسطین کو بطور ریاست سفارتی سطح پر تسلیم کرلیں۔امریکی روزنامہ نیویارک ٹائمز میں شائع صدر اوباما کے نام اپنے ایک کھلے خط میں سابق صدر […]

  • القاعدہ کے اتحادی گروپ کے کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاع

    طرابلس: (ملت+اے پی پی) شمالی افریقا میں القاعدہ کے ایک اہم اتحادی جنگجو گروپ المرابطون کا کمانڈر امیر مختار بلمختار لیبیا میں امریکی انٹیلی جنس کی مدد سے کیے گئے فرانس کے ایک فضائی حملے میں ہلاک ہوگیا ۔امریکا کے ایک عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر فرانسیسی خبررساں ادارے سے […]