خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا: اوہائیو یونیورسٹی پرمسلح شخص کا حملہ، 8 افراد زخمی

  • اوہائیو:(ملت+اے پی پی) امریکا میں اوہائیو یورنیوسٹی کی بالائی منزل پر مسلح شخص کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا جب کہ 8 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اوہائیو یونیورسٹی کی ایمرجنسی مینجمنٹ کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا […]

  • جامع مسجد دہلی کے شاہی امام کو25 ہزارجرمانہ

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی عدالت نے جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کو 25 ہزار روپے کاجرمانہ کردیا۔ نئی دہلی کی سیشن کورٹ کے ذرائع کے مطابق نئی دہلی کی سیشن کورٹ میں کچھ عرصہ قبل امام شاہ بخاری کے خلاف سال 2001 میں کار سرکارمیں مداخلت کرنے اورسرکاری ملازمین سے […]

  • افغانستان میں فورسزکے آپریشن؛ داعش کے 37 شدت پسند ہلاک

    کابل:(ملت+اے پی پی) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن اورامریکی ڈرون حملے میں داعش کے 37 جنگجو ہلاک اور3 زخمی ہوگئے جبکہ زابل میں طالبان کے حملے میں افغان بارڈر پولیس کے 4اہلکار مارے گئے۔ ادھرافغان انٹیلی جنس نے داعش کے 2خودکش حملہ آوروں سمیت 8 شدت پسندوں کوگرفتارکرلیا، مشرقی صوبہ لغمان میں شادی کی […]

  • مودی پرقاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 3 افراد گرفتار

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی تحقیقاتی ادارے ( این آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے القاعدہ کے 3 سرگرم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) اور پولیس نے مختلف شہروں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں […]

  • چین کا کردار قابل ستائش ہے: اقوام متحدہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ کینئے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتیرس نے عالمی امور میں چین کے کردار کو سراہاتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں مختلف نئے اور پرانے تنازعات موجود ہیں، گورننس کے نظام، کو بہتر بنا کر ان چیلنجز سے نمٹا جانا چاہیے ، اقوام متحدہ اور چین کے […]

  • بھارت میں کرنسی بحران

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارت میں کرنسی بحران جاری ہے ،راجیہ سبھا کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے کرنسی بحران پر احتجاج کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کی اورشور شرابا کرتے ہوئے سپیکرکی نشست کے سامنے آ کر کھڑے ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک ہزار اور500 کے نوٹوں پر اچانک پابندی کے حکومتی […]