خبرنامہ انٹرنیشنل

وزیر دفاع کی حیثیت سے پہلے دن کانپ رہا تھا: منوہر

  • نئی دہلی :(ملت+اے پی پی) بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کی حیثیت سے پہلے دن کانپ رہا تھا، منوہر پاریکر نے ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انھیں جب وزیر دفاع بنایا گیا تو ان کو دفاع سے متعلق کوئی معلومات نہ تھیں یہاں تک […]

  • ترک صدر کی ڈاکٹر یوسف العثیمین کو مبارکباد

    انقرہ : (ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین کو مبارکباد دی ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق رجب طیب اردوان نے استنبول میں سی او ایم سی ای سی کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر یوسف العثیمین کا مبین محل میں استقبال […]

  • جنوبی کوریا؛ مظاہرے اور استعفے کے مطالبات شدت اختیار کرگئے

    سیؤل: (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریا میں صدر پارک گیون ہائے کے خلاف عوامی مظاہرے اور استعفے کے مطالبات شدت اختیار کرگئے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید برف باری اور سردی کے باوجود لاکھوں افراد نے مسلسل پانچویں ہفتے بھی دارالحکومت سیؤل کی سڑکوں پر مارچ کیا۔ مظاہرین ایوان صدر کی جانب جانے کی کوشش […]

  • افغان نائب صدر نے سیاسی حریف کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا

    کابل: (ملت+اے پی پی) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی افغانستان میں منعقد ہوئے کھیلوں کے ایک ٹورنامنٹ کے دوران انہوں نے اپنے حریف گروہ کے ایک رکن کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اخبار […]

  • فرانس؛ سابق وزیر اعظم فرانسس فلن کامیاب

    پیرس: (ملت+آئی این پی)فرانس میں ری پبلکن پارٹی کے پرائمری انتخابات سابق وزیر اعظم فرانسس فلن نے جیت لیے۔ 2017 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں فرانسس فلن ری پبلکن کی جانب سے امیدوار ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ری پبلکن کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے پرائمری انتخابات کے دوسرے مرحلے میں […]

  • امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 جنگجو ہلاک،3زخمی

    جلال آباد: (ملت+آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم داعش کے 7 جنگجو ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیاکے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ڈرون طیاروں نے ضلع ہسکا مینا کے علاقے غرغری میں حملہ کر کے شدت پسندوں […]