خبرنامہ انٹرنیشنل

خالصتان تحریک کے سربراہ گرفتار

  • نئی دہلی: (ملت+آئی این پی ) بھارت میں خود مختار ریاست کیلئے سرگرم خالصتان لبریشن فورس کے جیل سے فرار ہونے والے سربراہ ہرمیندر سنگھ منٹو کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اپنے پانچ ساتھیوں کے ساتھ پٹیالہ کے نبھا سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے ہرمیندر سنگھ منٹو کو […]

  • صدراتی انتخاب میں لاکھوں غیر قانونی ووٹ ڈالے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آٹھ نومبر کو ہونے والے صدراتی انتخاب میں سے اگر ان افراد کو نکال دیا جائے جنھوں نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تب بھی انھیں تمام مقبول ووٹ حاصل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کا یہ […]

  • یوگنڈا میں جھڑپیں، 55 افراد ہلاک

    مغربی یوگنڈا:(ملت+اے پی پی) میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افریقی ملک یوگنڈا کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ ’کَاسَیسے‘ نامی شہر میں ہونے والی اس ہنگامہ آرائی کے دوران ایک قبائلی سردار کی ملیشیا کے 41 جنگجو اور14 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بیان کے […]

  • برطانیہ میں ہر کسی کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

    لندن:(ملت+اے پی پی) برطانوی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ریاستی اور پبلک سیکٹر کے اہلکار عملاً ہر کسی کی جاسوسی کر سکیں گے۔ اس قانون کے تحت ہر شہری کا انٹرنیٹ ریکارڈ حکام کی رسائی میں ہو گا۔ کسی بھی جدید معاشرے میں ریاستی اداروں کی طرف […]

  • ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے مطالبے کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، ہلیری کلنٹن نے بھی نتائج تسلیم کرکے مجھے مبارک باد دی تھی، ہمیں نتائج کو تسلیم کرکے مستقبل کی طرف بڑھنا چاہیے۔ گرین پارٹی کی […]

  • جنرل قمر جاوید انتہائی شاندار اور پیشہ ورانہ فوجی ہیں، سابق بھارتی آرمی چیف

    نئی دلی:(ملت+اے پی پی) سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کارکردگی کے معترف نظر آتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید انتہائی شاندار اور پیشہ ورانہ فوجی افسر ہیں۔ سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ […]