چین نے کراچی میں قائم ان کے قونصل خانے پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی اور پاکستان سے درخواست کی کہ چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے پریس بریفنگ کے دوران […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
قونصلیٹ حملہ: پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہیں
-
محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا: ٹرمپ
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کو لگتا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ہاتھ ہے لیکن انہیں قتل کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا۔ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ایک ہفتے قبل اپنی ایک رپورٹ […]
-
جمال خاشقجی قتل کیس، سی آئی اے کے پاس بن سلمان کی کال ریکارڈنگ موجود ہے، ترک میڈیا
انقرہ :(ملت آن لائن) ترک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی کے پاس محمد بن سلمان کی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق فون کال کی ریکارڈنگ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے میں بے دردی سے قتل ہونے والی سعودی صحافی و کالم […]
-
بھارتی کابینہ نے پاکستانی سرحد تک کرتارپور منصوبے کی منظوری دے دی
نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارتی کابینہ نے سکھ یاتریوں کے پاکستان میں موجود مقدس مقام تک آسان رسائی کے لیے پاکستانی سرحد تک راہداری بنانے کی منظوری دے دی۔ سکھ یاتریوں کو پاکستانی حدود میں موجود اپنے مقدس مقام کرتارپور تک پہنچنے کے لیے لاہور کے راستے نارووال آنا پڑتا تھا جہاں سکھ مذہب کے […]
-
خاشقجی کے قتل کیلئے سعودی ولی عہد کو ہٹانے کا مطالبہ ایک سرخ لکیر ہے،سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جوابدہ ٹھہرا کر ہٹانے کا مطالبہ ایک ’سرخ لکیر‘ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد محمد […]
-
امریکی چیف جسٹس اورصدرڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ شروع
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس جان رابرٹس نے سیاسی پناہ کے لیے میکسیکو سے آنے والے تارکین وطن کے داخلے پر پابندی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا جس پر صدر کا کہنا […]