خبرنامہ انٹرنیشنل

انڈونیشیا: دریا میں کشتی الٹ جانے سے 190 سے زائد افراد لاپتہ

  • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا سے منسلک دریائے توبہ میں مسافر کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 190 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کشتی میں منظور کردہ مسافروں کی گنجائش سے 3 گنا زیادہ افراد کو سوار کیا گیا تھا۔ خیال […]

  • کشمیر میں حقوق کی پامالی:’اقوام متحدہ کا کمیشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی توثیق‘

    اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کی طرف سے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی سفارشات کا خیر مقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ میں […]

  • ٹرمپ نے تارک وطن بچوں کو والدین سے الگ کرنے کا فیصلہ واپس لےلیا

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن بچوں کو والدین سے الگ رکھنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ٹرمپ نے امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کردیے جس کے تحت خاندانوں کوعلیحدہ نہیں کیا جائے گا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایگزیکٹو آرڈرپردستخط کے تحت اب تارک وطن بچوں […]

  • ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے تباہی مچ گئی

    امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ گاڑیاں اورگھر پانی میں ڈوب گئے۔ ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ طوفانی بارشوں اورسیلاب کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہیں،کئی گھراورگاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ نیشنل ٹیکساس سروس کا کہنا ہے رواں ہفتے جنوبی ٹیکساس میں چھ سے […]

  • امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا

    پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے لیکن امریکا پھر بھی الزامات لگا رہا ہے۔ امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے افغانستان کے لئے نامزد جنرل آسٹن ملر نے سینٹ آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بیان میں پاکستان پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام لگادیا۔ جنرل […]

  • امریکا، قوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے الگ ہوگیا

    اسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ کی قرارداد اور میکسیکو کی ماؤں سے لخت جگر جدا کرنے پر تنقید امریکا کو بری لگنے پر امریکا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے الگ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف قرار داد منظور کرنے پر امریکا احتجاجاً اقوام متحدہ کی انسانی […]