خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں کالے قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیں، ذاکر نائیک

  • ممبئی: (ملت+اے پی پی) معروف اسلامی اسکالر، محقق اوراسلامی تحقیقی ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرذاکرنائیک نے کہاہے کہ آئی آرایف پر5 سالہ پابندی مسلمانوں، امن، جمہوریت اورانصاف پر حملہ ہے، بھارت میں تمام کالے قوانین صرف مسلمانوں کیلیے ہیں، ہندو مذہبی رہنماؤں کو اسلام پرحملوں کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے۔ ہفتے کوجاری […]

  • امریکی مساجد کو مسلمانوں کے خلاف دھمکی

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تین مساجد میں دھمکی اور نفرت انگیز خطوط بھیجے گئے اور ان میں سے ایک خط میں مسلمانوں کو ڈیول(شیطان) قرار دیتے ہوئے امریکا چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔ خط میں مسلمانوں کو جو مغلظات بکی گئی ہیں وہ ناقابلِ بیان ہیں، کیلی فورنیا کے علاقے سان ہوزے […]

  • ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی

    نیو یار ک: (ملت+آئی این پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی ، امریکہ میں گرین پارٹی کی رہنما نے تین ریاستوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں گرین پارٹی کی رہنما اور صدارتی امیدوار جل اسٹین نے رواں ماہ ہونے […]

  • ٹرمپ نے اپنی ٹیم میں 2 نئے ناموں کااضافہ کرلیا

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم میں 2 نئے ناموں کیتھرین ٹرایا میک فرلینڈ اور ڈان میگھن کااضافہ کرلیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم میں2نئے اراکین شامل کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔ نئے شامل کیے جانیوالوں میں کیتھرین ٹرایا میک فرلیڈ اور ڈان میگھن شامل […]

  • پاکستان اور بھارت مذاکرات کی راہ اپنائیں: بانکی مون

    نیو یارک: (ملت+آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے سے پیدا ہونے والی صورتحال پرسخت فکرمندی ظاہرکرتے ہوئے اس بات پرزوردیاہے کہ بھارت اورپاکستان کومسائل کاحل نکالنے کیلئے مذاکرات کی راہ اپنانی چاہئے۔ بانکی مون نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان […]

  • جنوبی کوریامیں پارک گیؤن کے خلاف مظاہرے

    سیؤل : (ملت+اے پی پی) جنوبی کوریامیں صدر پارک گیؤن کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ایوان صدر کی طرف بڑھنے کے خدشہ پر یوان صدر کے گر دو نواح میں پولیس کی بھاری جنری تعینات کر دی گئی ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ سیؤل میں ایوان صدر […]