خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل میں لگی آگ مقبوضہ بیت المقدس کے قریب پہنچ گئی

  • اسرائیل:(ملت+اے پی پی) کے مختلف شہروں میں پانچ روز سے بھڑک رہی آگ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقوں تک پہنچ گئی ہے ۔ حیفہ شہر میں 4روز بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور 60ہزار افراد گھروں کو واپس آگئے ہیں،اسرائیلی حکومت نے آگ لگانے کے شبہے میں 22افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اسرائیل […]

  • کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو انتقال کر گئے

    ہوانا: (ملت+اے پی پی) کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب انتقال کر گئے۔ انکی عمر 90برس تھی ۔ فیڈل کاسترو کے بھائی اور کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی […]

  • بھارت ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ کے 50 کروڑ کے گھر پر غصے کی لہر

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) جنوبی بھارت کی ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ کے 50 کروڑ روپے مالیت کے نئے محل نما گھر نے لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔حیدرآباد شہر کے پوش علاقے میں واقع یہ عمارت نو ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔اس گھر میں بلٹ پروف باتھ […]

  • بھارت میں بڑھتے ہوئے شرابی پائلٹ‘

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارت کے شہری ہوا بازی کے وزیر اشوک گجپت راجو نے پارلیمنٹ میں بتایا ہے کہ ’سال 2016 میں یکم جنوری سے لے کر 31 اکتوبر کے درمیان 38 پائلٹ اور عملے کے 113 ارکان جہاز اڑنے سے پہلے ہونے والے شراب کے ٹیسٹ میں ناکام پائے گئے۔اعداد و شمار […]

  • امریکا: دوبارہ گنتی کی درخواست جمع ہوگئی

    واشنگٹن: (،ملت+اے پی پی) امریکہ میں ریاست وسکانسن میں الیکشن کمیشن کو ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں دو ہفتے قبل ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ کی دوبارہ گنتی کے لیے کہا گیا ہے۔یہ درخواست گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل سٹین کی جانب سے کی گئی […]

  • ترک اور روسی صدور کی ٹیلی فون پر گفتگو

    ماسکو: (ملت+اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی ہے۔ دونوں صدور اپنی گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورت حال کو زیر بحث لائے۔ اس گفتگو کی تصدیق ترک صدر کے دفتر سے جاری ہونے بیان میں کر دی […]