خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا؛ بلیک فرائیڈے پر شاپنگ کا جنون 2 افراد کی جان لے گیا

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) بلیک فرائیڈے کے موقع پر امریکا میں فائرنگ اور جھگڑوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے- امریکا کی تین مختلف ریاستوں میں بلیک فرائڈے کے موقع پر سستی اشیا کی خریداری کے لئے آنے والے افراد کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور فائرنگ اور لڑائی جھگڑے کے باعث […]

  • بھارت کشمیر کو سیاسی اور جذباتی طورپر کھو چکا

    پونا (ملت + اے پی پی) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہرپونا میں ایک سیمینار کے مقررین نے کہاہے کہ بھارت سیاسی اور جذباتی طورپر وادی کشمیر کوکھو چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیر کے بارے میں مزاکرے کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام یشونتروچوان نیشنل سینٹر آف انٹرنیشنل سیکورٹی اینڈ ڈیفنس اینیلیسز ، سینٹرفار ایڈوانس […]

  • ایران :مسافر ٹرینوں میں تصادم ، 15 مسافر ہلاک

    تہران (ملت+اے پی پی) ایران میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثہ دارالحکومت تہران سے چار سو کلومیٹر مشرق میں واقع شہرود شہر میں ہفت خان سٹیشن پر پیش آیا ، ایک ٹرین سٹیشن […]

  • ٹرمپ کی بیٹی نے خود کو والد سے الگ کرلیا

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد اپنا بزنس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس والد سے الگ کر لئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد اپنا […]

  • میکسیکو میں اجتماعی قبر سے 32 لاشیں اور 9 سر برآمد

    میکسیکوسٹی: (ملت+اے پی پی) شمالی امریکی ملک میکسیکو کی ریاست گوریرو میں ایک قبر سے 32 افراد کی لاشیں اور 9 کٹے ہوئے سر برآمد ہوئے ہیں۔ شمالی امریکی ملک میکسیکو جو کہ دنیا بھر میں ڈرگ مافیا کی آماجگاہ کے نام سے جانا جاتا ہے اور جہاں آئے روز قتل و غارت گری کے […]

  • جینے کوصرف بیس ہزار سال باقی ہیں: سٹیفن ہاکنگ

    لندن: (ملت+اے پی پی) عالمی شہرت یافتہ ماہر طبیعات سٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ امکان بہت کم ہے کہ انسان اگلی ہزاروی یعنی 3001 کو دیکھ پائے گا۔ انسان کو چاہیے کہ زمین پر فنا ہونے سے پہلے ہی باہر کہیں اور اپنا ٹھکانہ بنا لے۔اس دنیا میں رہنے کے لیے آپ […]