خبرنامہ انٹرنیشنل

کولمبیا: صدارتی امیدوار کا قتل

  • لاطینی امریکا:(ملت+اے پی پی) لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا میں صدارتی امیدوار کے قتل کے جرم میں سابق انٹیلی جنس چیف کو30 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ کولمبیا کی سپریم کورٹ نے صدارتی امیدوار لوئی کارلوس گیلن کے قتل کے فیصلہ27 سال بعد سنا دیا ہے۔ سازش میں ملوث ہونے کے جرم […]

  • چین کا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ

    چین:(ملت+اے پی پی) چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے آواز کی رفتار سے تیز تر فضا سے فضا میں 300میل دور مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ اس بات کا دعویٰ چین کے حکام نے کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق چین کے جے16 حملہ آور فائٹر طیارے […]

  • عراق میں زائرین کے ٹرک میں دھماکا، 70 افراد ہلاک

    بغداد:(ملت+اے پی پی) عراق میں زائرین کے ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ عراق کے دارالحکومت بغداد سے 100 کلو میٹر دور علاقے الہیلا میں زائرین ٹرک میں کربلا سے روضہ امام حسین ؓ کی […]

  • بھارت کا 2 پاکستانی سفارت کاروں کو ویزا دینے سے انکار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) کنٹرول لائن پرحالیہ کشیدگی کے تناظرمیں بھارت نے2 نامزد پاکستانی سفارت کاروں کو ویزادینے سے انکارکردیا، وزارت اطلاعات نے لندن،امریکا، جرمنی، ماسکو، ہانگ کانگ، ترکی اورمصرمیں پریس افسران اور پریس اتاشیوں کی تعیناتی کیلیے سمری منظوری کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کوارسال کردی۔ وزارت اطلاعات کے ذرائع سے معلوم ہواہے کہ […]

  • ٹرمپ حکومت پاکستان سے متوازن تعلقات قائم کرے گی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) موجودہ امریکی حکام نے سفارتی رابطوں میں پاکستان کوآگاہ کیاہے کہ ٹرمپ حکومت پاکستان سے متوازن تعلقات قائم کرے گی، امریکا میں نئی حکومت تشکیل پاجانے کے بعدبھی پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئے گی، دونوں ممالک میں بہتر روابط قائم ،دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت […]

  • اقوام متحدہ کا ایل او سی کی کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار

    نیویارک:(ملت+اے پی پی )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ بان نے اپنے ایک بیان میں ایل او سی پر فائرنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت سے گریز کیا جائے۔ […]