خبرنامہ انٹرنیشنل

چین: پاور اسٹیشن ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئی

  • بیجنگ: (ملت+اے پی پی) چین کے مشرقی صوبے جینگ ژی میں زیر تعمیر پاور اسٹیشن کا ایک پلیٹ فارم گر گیا۔ خوفناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی۔ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ حادثے کی جگہ کام کرنے والے مزدوروں کی تعداد معلوم نہیں کی جا سکی۔ حکام کے مطابق ملبے […]

  • شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے کامیاب بنایا: ٹرمپ

    واشنگٹن:(ملت+آئی این پی ) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے قومی تہوار کے موقع پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ ان تمام افراد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں کامیاب بنا یا اوراب وہ امریکہ کو ایک کامیاب ملک بنائیں گے۔نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ نے قومی تہوار […]

  • بھارتی میڈیا نے حکومت سےمطالبہ کردیا

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارتی میڈیا نے حکومت سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔معروف بھارتی اخبار ’’دی ہندو‘‘ نے حکومت سے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی بحالی کیلئے ایک روڈ میپ بنانا چاہیے ۔اخبار نے اپنی ایک اشاعت میں لکھا ہے کہ جموں وکشمیر کے مچھل […]

  • ہیلری کی ٹرمپ پر برتری 20 لاکھ ووٹوں سے تجاوز

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) آٹھ نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ووٹوں کی برتری 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ،تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹورل ووٹوں کی اکثریت حاصل کر کے فتح اپنے نام کر لی تھی۔ وہ 20 جنوری 2017 کو امریکی صدر […]

  • مودی کے نوٹ ختم کرنے کے حکم نے ننھی بچی کی جان لے لی

    نئی دہلی/لکھنؤ: (ملت+آئی این پی ) مودی سرکار کی کالے دھن کی روکنے کی عجیب منطق سے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا، نوٹوں کی بندش نے ایک ننھی بچی کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار کی کالے دھن کی روکنے کی عجیب منطق سے عوام پریشان ہیں اور یہ مسلہ […]

  • ٹرمپ کا ٹرانس پیسیفک معاہدے سے امریکا کو باہر نکالنے کا اعلان

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ عہدہ صدارت سنبھالتے ہی وہ امریکا کو ٹرانس پیسیفک معاہدے سے باہر نکال لیں گے۔امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانس پیسیفک معاہدے کو امریکا کے لئے ایک المیہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کی کوشش ہو گی […]