خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی :گورنر ہائوس کے باہر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق

  • استنبول: (ملت+اے پی پی) ترکی کے شمالی شہر آدانا میں آج صبح ہوئے ایک دھماکے کی وجہ سے کم ازکم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس کار بم دھماکے میں ایک سرکاری عمارت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ آدانا کے گورنر نے صحافیوں کو بتایا کہ اس […]

  • چین :بجلی گھر پر مچان گرنے سے 40افراد ہلاک

    چین:(ملت+اے پی پی) میں زیر تعمیر بجلی گھر میں مچان گرنے سے کم سے کم 40افراد ہلاک اورمتعدد افراد ملبے میں دب گئے۔ حادثہ چین کے صوبے جیان زی میں ایک زیر تعمیر بجلی گھر میں پیش آیا ،جہاں عمارت کی تعمیر کے لئے بنایا گیا مچان گر گیا،جس سے 22افراد کے ہلاک ہونے کی […]

  • ٹرمپ نے نکی ہیلے کو اقوام متحدہ کی سفیر کیلئے چن لیا

    نومنتخب امریکی:(ملت+اے پی پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کیرولائنا کی انڈین امریکن گورنر نکی ہیلے کو اقوام متحدہ کی سفیر کے لیے چن لیا ہے۔ نئے صدر کی پیش کش نکی ہیلے نے قبول کرلی ہے، 44 سالہ ریپبلکن نکی ہیلے صدارتی مہم کے دوران مہاجرین اور نسل پرستی کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • ہلیری کے ووٹ چوری کیے گئے، ماہرین

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو بعض ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ وہ ریاستیں جہاں کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے وہاں کے حلقے کھلوا لئے جائیں۔ بعض امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے ووٹوں […]

  • برطانوی اراکین پارلیمنٹ موبائل فون سے کھیلتے رہے

    لندن:(ملت+اے پی پہی) برطانوی لیبرپارٹی کے اراکین ہاؤس آف کامن کے اجلاس میں حکومت کے موسم خزاں کے اعلامیے پر اپنے پارٹی رہنماجان میکڈونل کے خطاب کے دوران اپنے اپنے موبائل فون سے کھیلتے رہے۔ جان میکڈونل حکومتی اخراجات کے پلان پراہم خطاب کررہے تھے تواس وقت ان کی اپنی پارٹی کے20 سے زائد اراکین […]

  • ٹرمپ نے سفید فام نسل پرستوں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا

    اسلام آباد/ واشنگٹن:(ملت+اے پی پہی) امریکا کے نو منتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں سفید فام نسل پرستوں اوران کی تحریک سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمزکو دیئے گئے انٹرویومیں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کاسفید فام نسل پرستوں اوران کی تحریک سے کوئی لینا […]