خبرنامہ انٹرنیشنل

کولمبیا: حکومت اور فارک باغی نئے امن معاہدے پر متفق

  • بگوٹا: (ملت+اے پی پی) غیر ملکی میڈیا کے مطابق بگوٹا حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین جمعرات کو اس تاریخی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ اس نئے معاہدے کی منظوری کے لیے ریفرنڈم نہیں کرایا جائے گا بلکہ اس مقصد کی خاطر اسے کانگریس میں بھیجا جائے گا۔ قبل […]

  • افغانستان: آپریشن: 25 ہلاک، 24زخمی، 3 جنگجو گرفتار

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں25شدت پسند ہلاک اور24زخمی ہوگئے جبکہ داعش کے 3جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا گیا ،ادھر افغان وزارت داخلہ نے کابل کی مسجد میں خودکش حملے کے معاملے پر مزید 2اعلی سیکورٹی عہدیداروں کو معطل کردیا۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف […]

  • ہمارے 17 فوجی مارے گئے: بھارتی میڈیا

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں 17بھارتی فوجی مارے جاچکے ہیں۔بھارتی اخبار ’’انڈیا ٹوڈے ‘‘ کے مطابق 29ستمبر کے بعد سے ابتک لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں 17بھارتی […]

  • بھارتی وزیراعظم کا پتلا نذر آتش

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت میں مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسوں کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلائے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے زیر اہتمام مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا جلایا گیا۔مظاہرے سے خطاب […]

  • وائٹ ہاؤس میں مہمان پتھر کے ہوگئے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) انٹرنیٹ پر وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں تمام مہمان مجسمے بنے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ بظاہر دیکھنے میں یوں لگا رہا ہے کہ کسی نے جادو کی چھڑی گھما کر ان سب کو ساکت کردیا ہو۔یہ تقریب دراصل میڈل […]

  • امریکی ریاست میں مسلمان امریکی خاتون کامیاب

    میری لینڈ (ملت + آئی این پی) امریکی ریاست میری لینڈ کے انتخاب میں مسلمان امریکی خاتون راحیلہ احمد نے کامیابی حاصل کرلی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے پرنس جارج میں مقامی انتظامیہ کے ہونے والے انتخابات میں تیئس سالہ مسلمان امریکی خاتون جیت گئی، انہوں نے سکول بورڈ […]