خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنازع کے حل کی حمایت

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فلسطین اور اسرائیل تنازع کے حل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ ایک بڑی کا میابی ہو گی،میں کلنٹن خاندان کو تکلیف دینا نہیں چاہتا، ہیلری نے پہلے ہی بہت تکالیف برداشت کی […]

  • ہیلری کو انتخاب نتائج چیلنج کرنے کا مشورہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا کے کئی کمپیوٹر ماہرین نے شکست خوردہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم چلانے والے گروپ کو نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔امریکی ٹی وی ’’سی این این‘‘ کی رپورٹ کے مطابق کمپیوٹر ماہرین نے ہیلری کی مہم […]

  • چین: تمباکو نوشی پر پابندی عائد

    شنگھائی (ملت + آئی این پی) چین نے پبلک مقامات پر تمباکو نوشی پر پابند ی عائد کر دی جائے گی ، اس سلسلے میں قوانین کا مسودہ تیار کیا جارہا ہے ، توقع ہے کہ سال کے آخر تک اس کا اعلان کر دیا جائے گا ، پبلک مقامات پر قانونی طورپر تمباکو نوشی […]

  • بھارت کا اگنی دوم بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    نئی دہلی:(ملت+آئی این پی)بھارت نے خطے میں اسلحہ کی دوڑ جاری رکھتے ہوئے 700کلو میٹر تک مار کرنے والے اگنی دوم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ منگل کے روز یہ تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی دوم میزائل کا تجربہ بھارتی فوج کی سٹریٹجک فورسز کمانڈ کے تحت کیا گیا۔ میزائل […]

  • یورپ ؛ امریکیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

    واشنگٹن:(ملت+آئی این پی)یورپ میں ممکنہ حملوں کا خطرہ،امریکہ نے اپنے یورپ میں مقیم شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی ، داعش اور القاعدہ کے عسکریت پسند تعطیلات کے دنوں میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے یورپ کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا […]

  • اقوام متحدہ ؛ پاکستانی قراردار متفقہ طور پر منظور

    اقوام متحدہ: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے حق خود ارادیت کو بنیادی انسانی حقوق تسلیم کرنے کی پاکستانی قراردار متفقہ طور پر منظور کر لی۔ 193رکنی جنرل اسمبلی کی سماجی ، انسانی اور ثقافتی امور سے متعلقہ کمیٹی میں پاکستان کی 72رکن ممالک کی حمایت سے پیش کردہ قرار […]