خبرنامہ انٹرنیشنل

چین میں ٹریفک حادثہ ،17افراد ہلاک

  • چین کے شمال:(ملت+اے پی پی) مشرقی ہائی وے پر 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،خوفناک حادثے میں 17 افراد ہلاک جبکہ37 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ شہرشانچی کے بیجنگ کن منگ ہائی وے پرپیش آیا،دھند اور سڑکوں پر پھسلن کے باعث گاڑیاں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے سے قبل برف باری اور بارش […]

  • ٹرمپ کے دادا کو جرمنی سے بے دخل کیا گیا تھا،جرمن اخبار

    پناہ گزینوں کے امریکا:(ملت+اے پی پی) آمد کے سخت مخالف نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے دادا کے بارے میں انکشاف ہو اہے کہ انہیں جرمنی سے بے دخل کیا گیا تھا ۔ ایک جرمن اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دادا فریڈرک ٹرمپ کا ایک خط شائع کیا ہے جو انہوں نے جرمن ریاست […]

  • ٹرمپ کا رکنیت ترک کرنے کا اعلان

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ عالمی تجارتی معاہدے ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (بحرالکاہل کے آر پار مشترکہ تجارت کے معاہدے) سے نکل جانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ جنوری میں صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا […]

  • جاپان میں زلزلہ، سونامی کا خدشہ

    ٹوکیو:(ملت+اے پی پی) جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ حکام کی جانب سے جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ جاپان کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی، […]

  • موزمبیق؛ ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی

    ماپوتو ۔: (ملت+اے پی پی) موزمبیق میں گزشتہ ہفتے ایک آئل ٹی کرs میں ہو ے والے دھماکے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موز مبیق حکام کی جا ب سے جاری بیا میں کہا گیا کہ یہ دھماکا اس وقت ہوا جب لوگ غیر قا و […]

  • فرانس میں بڑا منصوبہ ناکام

    پیرس: (ملت+اے پی پی) فرانسیسی حکام نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ برنارڈ کازینووا نے پیرس میں صحافیوں کو بتایا کہ گرفتار شدگان میں مراکش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں جن کی عمریں 29 […]