مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کردی۔ مزید تین نوجوانوں کوشہید کردیا، جب کہ شہری کا گھر بھی دھماکا خیز مواد سے اڑادیا۔ گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ حریت رہنما قاضی نثار کی چوبیس ویں برسی پر اننت ناگ اسلام آباد میں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
قابض بھارتی فوجیوں نےمزید3بےگناہ کشمیریوں کوشہید کردیا
-
لندن کے ٹیوب اسٹیشن پر دھماکے سے متعدد افراد زخمی
برطانیہ کے شہر لندن کے ٹیوب اسٹیشن پر دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد اسٹیشن خالی کرا لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی لندن کے ساؤتھ گیٹ اسٹیشن پر پیش آیا۔ دھماکے کے بعد اسٹیشن کاخالی کرالیاگیا، پولیس دھماکے کی تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ایک مشتبہ […]
-
ہوائی میں لاوے نے تباہی مچادی، آگ کا دریا بن گیا.
امریکی میں لاوے نے تباہی مچادی، دریا کی طرح بہتا ہوا لاوا سمندر میں گرنے لگا۔ امریکا کی ریاست ہوائی کا مشہور لاوا آگ کا طویل دریا بن چکا ہے، آرمی نیشنل گارڈ نے فضاء سے لئے گئے مناظر جاری کردئیے۔ ہوائی میں لاوا 6 ہفتے قبل پھوٹا تھا اور اب پورے جزیرے کو تباہ […]
-
ٹرمپ نے ‘خلائی فورس’ بنانے کا اعلان کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چاند، مریخ اور خلاء پر امریکی بالادستی کے حصول کے لیے خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم خلاء میں بھی قیادت کریں گے اور خلائی فورس زمین کے باہر بھی ہماری بالادستی کو یقینی بنائے گی۔ وائٹ […]
-
فیفا ورلڈکپ،سعودی ٹیم کو لے جانے والے طیارے میں آگ لگ گئی
فٹبال ورلڈ کپ کےلئے روس میں موجود سعودی ٹیم حادثے سے بال بال بچ گئی۔ سعودی فٹبال ٹیم کو روسی شہر روستوف لے جانے والےروسی طیارے کے انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی، تاہم طیارے نے کامیاب ہنگامی لینڈنگ کی۔ اس دوران تمام کھلاڑی اور عملہ محفوظ رہے۔ روسی ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا […]
-
امریکا’’پناہ گزینوں کا کیمپ‘‘ نہیں بنے گا، ٹرمپ
واشنگٹن ۔ 19 جون (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا’’پناہ گزین کیمپ‘‘ نہیں بنے گا۔انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی پر امیگریشن بل پر بات چیت نہ کرنے کا الزام لگایا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیشنل خلائی کونسل کی میٹنگ میں کہا’’امریکا پناہ گزین […]