خبرنامہ انٹرنیشنل

کابل میں مسجد پر حملہ،30 افراد ہلاک

  • کابل: (ملت+اے پی پی) انتہا پسند گروپ داعش نے کابل میں ہوئے ایک خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ افغان حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ایک خود کش حملہ آور نے باقر العلوم نامی مسجد میں داخل ہو کر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس کارروائی میں کم ازکم […]

  • ٹرمپ کا مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے خدشات دور کرنے کیلیے مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بظاہر مسلمانوں سے نفرت کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکردہ مسلمان رہنمائوں پرمشتمل ایک مشاورتی تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو مسلمانوں کے خدشات دور کرنے کیلیے امریکی […]

  • ٹرمپ نے اپنے ساتھیوں کو منتخب کر لیا

    کو واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید قدامت پسند ساتھیوں کو اہم عہدوں پر تعیناتی کیلئے منتخب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوجرسی میں ٹرمپ نیشنل گالف کلب میں اپنے قدامت پسند ساتھیوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

  • افغانستان امام بارگاہ پر خودکش حملہ 30 افراد جاں

    کابل (آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر امام بارگاہ پر خودکش حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 30افراد جاں بحق اور 45زخمی ہوگئے ،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں اضافے کا […]

  • لندن کے کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں آتشزدگی

    لندن: (ملت+آئی این پی) برطانیہ کے دارالحکومت ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں آگ لگ گئی،آگ بجھانے کیلیے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 100فائر فائٹر کوششیں کر رہے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب موجود کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں لگنے والی آگ اتنی شدید ہے کہ اس کی […]

  • بھارتی فضا ئیہ کی کوشش ناکام

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)پاکستان کی نقل کرتے ہوئے بھارتی فضا ئیہ نے بھی ہائی وے کو رن وے بنا نے کی کوشش کی تاہم پائلٹوں کی کم ہمتی کے باعث کوئی بھی طیارہ لینڈ کرنے میں ناکام رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر آگرہ سے لکھنو جانے والی نو تعمیر شدہ ایکسپریس ہائی […]