خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کی نفرت میں مسلسل اضافہ

  • واشنگٹن: (،لت+اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد امریکا میں غیر ملکیوں سے نفرت پر مبنی جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعات ، سکولوں اور دفاتر میں اور سڑکوں پر پیش آئے جس کی وجہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اپنی […]

  • ذاکر نائیک کیخلاف ینٹر پول سے رابطہ

    اسلامی اسکالر:(ملت+اے پی پی) ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی کے بعد بھارتی حکام نے ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی ، تنظیم کی سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر پابندی کیلئے این ائی اے امریکی حکام سے رابطہ بھی کرے گی۔ ذاکر نائیک کے خلاف بھارتی حکومت کا کریک ڈاؤن […]

  • کانپورٹرین حادثہ:ہلاکتیں 133تک پہنچ گئیں

    بھارتی ریاست :(ملت+اے پی پی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ٹرین حادثےمیں ہلاک افراد کی تعداد133ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 150 سے تجاوز کر گئی ہے۔ کانپور کے قریب پوکھرایاں کے علاقے میں مقامی وقت کے مطابق گزشتہ روز صبح ساڑھے 3 بجے مسافر ٹرین ‘اندور پٹنہ ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے […]

  • ٹرمپ کا بیٹا اور اہلیہ وائٹ ہاؤس منتقل نہیں ہوں گے

    نومنتخب:(ملت+اے پی پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور ان کے بیٹے بیرن وائٹ ہاؤس منتقل نہیں ہوں گے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلانیا اور ان کا 10سال کا بیٹا بیرن ٹرمپ ٹاور میں رہیں گے بیرن کی تعلیم مین ہٹن کے ایک نجی اسکول میں جاری ہے اور سال کے درمیان […]

  • اوباما روس آنا چاہیں تو خوش آمدید کہوں گا، پیوٹن

    پیرو :(ملت+اے پی پی)پیرو کے دارالحکومت لیما میں ایپک اجلاس کےموقع پر امریکی صدر اوباما اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے بعد روسی صدر پیوٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ امریکی صدراوباما اگر روس آنا چاہیں تو انہیں خوش آمدید کہوں گا۔ اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے […]

  • یورپی یونین قوانین شنگھائی پیکٹ میں شمولیت ہو سکتی ہے، ترک صدر

    استنبول:(ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کے یورپی یونین میں شمولیت اختیارکرنے سے متعلق’جذباتی وابستگی‘ نہیں ہونی چاہیے جب کہ ترکی روس اور چین کے ساتھ یوروایشین گروپ میں شامل ہوسکتا ہے۔ صدر اردوان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن اور قازقستان […]