خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوزکرگئی

  • کانپور: (ملت+اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی ایک درجن سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی جب کہ 200 کے قریب افراد زخمی ہیں۔ پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور سے 100 کلو میٹر دور پورکھیاں میں […]

  • افغانستان، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے اہم رہنما سمیت 7جنگجو ہلاک

    کابل (ملت + آئی این پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے اہم رہنما سمیت 7جنگجو ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے اہم رہنما ملا بوزرگ سمیت 7جنگجو مارے گئے ۔مقامی حکام کاکہنا ہے کہ ڈرون حملہ ضلع کوٹ […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ملبوسات ڈیزائن کرنے سے فرانسیسی ڈیزائنر کا صاف انکار

    نیو یارک (ملت + آئی این پی) امریکی نو منتخب صدرٹ ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ملبوسات ڈیزائن کرنے سے امریکہ میں کام کرنے والی فرانسیسی ڈیزائنر نے صاف انکارکردیا۔ڈیزائنر نے اپنے دو ٹوک جواب میں کہا کہ ٹرمپ سے متعلق سیاسی بیانات کے بعد وہ ان کے لیے کام نہیں کرسکتیں۔امریکی صدارتی […]

  • چینی صدر سرکاری دورے پرلیما پہنچ گئے

    لیما (ملت + آئی این پی) چینی صدر شی جن پھینگ ایپک کی چوبیس ویں غیررسمی سربراہی کانفرنس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دورے کے لیے لیما پہنچے گئے ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی صدر نے پیرو کے عوام کے لیے دل کی گہرائیوں سے خیر مقدمی کلمات کہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

  • روس نے تیز رفتار ہائپر سانک میزائل تیار کرلیا

    ماسکو:(ملت+آئی این پی )روس نے تیز رفتار ہائپر سانک میزائل تیار کرلیا، روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک توازن برقرار رکھنے کیلئے جدید ہتھیاروں پر کام بہت ضروری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے13منٹ میں 4000 میل دور ہدف کو نشانہ بنانے والا ہتھیار تیار کرلیا اس موقع پر روسی […]

  • ترقی یافتہ ممالک کے سربراہان کی تنخواہ کتنی ہے؟

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکی صدر کی تنخواہ کو دیگر عالمی سربراہان کے مقابلے میں کافی زیادہ شمار کیا جاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی بڑی اقتصادی طاقتوں کے سربراہان کی تنخواہیں کتنی ہیں؟۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صدر […]