خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں مسلمانوں سے یکجہتی کا منفرد اظہار

  • واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے میں پیچھے نہیں رہتے۔ایسا ہی کچھ مشی گن یونیورسٹی میں دیکھنے میں آیا، جہاں کے طالبعلموں نے اپنے مسلم ساتھیوں کی حفاظت کا معاملہ اپنے […]

  • بھارتی بحریہ نے جاسوسی کیلئے 4اقسام کے سونارز متعارف کروادیے: منوہر

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارتی بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ چار اقسام کے سونارز متعارف کروادیے،بھارتی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ غرقاب آبدوزوں کا پتہ لگانے والے ان سونارز سے سمندروں کے اندر جاسوسی میں مدد ملے گی۔بھارتی میڈیاکے مطابق بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ چار اقسام کے سونارز متعارف […]

  • گولن کی تاحال امریکہ میں اقامت ہماری بے چینی ہے،ترک صدر

    انقرہ /نیویارک: (ملت+آئی این پی)ترک صدرجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ گولن کی تاحال امریکہ میں موجودگی عوام میں تذبذب کا باعث بنی ہے ۔امریکی چینل سی بی ایس کے پروگرام 60 منٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے صدر اردگان نے کہا کہ بعض امریکی سیاست دانوں کا رویہ ان کیلیے مایوس کن رہا ہے […]

  • مجھےگردےعطیہ دینےمیں مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے: سشما

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی )بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ انہیں گردے کا عطیہ دینے کے خواہش مند پرستاروں کا تعلق کئی مذاہب سے ہے اور ان میں مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نئی دہلی میں کڈنی ٹرانسپلاننٹ کے لئے داخل بھارتی […]

  • بھارت میں انتہا پسند مودی سرکار نے مسلمانوں کی زندگی اجیرن کردی

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی )بھارت میں انتہا پسند مودی سرکار نے مسلمانوں کی زندگی اجیرن کردی بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایف آئی آر درج کرانے کے بعد ذاکر نائیک کے فلاحی اداروں سمیت دس مختلف مقامات پر چھاپہ مارا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حساس ادارے […]

  • ملائیشیائی عوام کا وزیراعظم کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ

    کوالالمپور: (ملت+اے پی پی) ملائیشیا میں ہفتہ، کو ہزاروں افراد نے وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ یہ مظاہرین زرد رنگ والی قمیضیں یا ٹی شرٹس پہنے ہوئے تھے۔ مظاہرے کے شرکاء مالیاتی اسکینڈل کے تناظر میں نجیب رزاق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کی اشتعال انگیزی […]