خبرنامہ انٹرنیشنل

آسامی باغیوں کے حملے میں تین بھارتی فوجی ہلاک

  • گوہاٹی: (ملت+اے پی پی) بھارت کے شمال مشرق میں باغیوں کے حملے میں3 فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ حملہ ریاست آسام سے 6 سو کلومیٹر کی دوری پر واقع قصبے پنگیری کے جنگلاتی علاقے سے گزرنے والی بھارتی فوج کی دو گاڑیوں پر کیا گیا۔ باغیوں نے حملہ گھات لگا کر کیا اور تین فوجیوں […]

  • ٹرمپ پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دے دیں گے

    نومنتخب امریکی: (ملت+اے پی پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر شلبھ کمار کا دعویٰ ہے کہ ٹرمپ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے بل کی منظوری دے دیں گے ۔ ایک بھارتی اخبار سے گفتگو میں شلبھ کمار کا کہنا تھا کہ اگر امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کو دہشت گرد […]

  • نفرت پر مبنی واقعات کی اطلاع درج کرائی جانی چاہیئے، امریکی اٹارنی جنرل

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی اٹارنی جنرل لوریتا لِنچ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ نفرت کی نوعیت کے جرائم اور ہراساں کرنے کے واقعات اور دھمکیوں سے متعلق اطلاعات باضابطہ طور پر درج کرائیں۔امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم پر اپنے وڈیو بیان میں اْنھوں نے کہا ہے کہ ’’ضرورت اِس بات […]

  • ٹرمپ کی تین اعلیٰ عہدوں پر نامزدگیاں

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے اٹارنی جنرل کا عہدہ ریاست البامہ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر جیف سیشنز کو دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی انتظامیہ کے لیے مزید دو عہدے داروں کو بھی چن لیا ہے۔اقتدار کی منتقلی سے متعلق مسٹر ٹرمپ کی ٹیم […]

  • امریکا النصرہ فرنٹ کو شامی حکومت کا مضبوط مخالف سمجھتا ہے،روس

    روس:(ملت+اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ امریکا شام میں شدت پسند تنظیم النصرہ فرنٹ کو اعتداال پسند اپوزیشن سے الگ نہیں کرناچاہتا کیونکہ وہ اسے شامی حکومت کے خلاف مضبوط طاقت کے طور پردیکھ رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے بیان میں کہاہے کہ وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے امریکی ہم منصب کی […]

  • چشمہ لگا،ہیٹ پہن اور داڑھی بڑھا کر جرمنی آئوں گا

    اگلی بارجرمنی آؤں گا:(ملت+اے پی پی)توچشمہ لگاؤں گا،ہیٹ پہنوں گا،شایدداڑھی بھی رکھ لوں،امریکی صدراوبامانےصدارت چھوڑنےکےبعدبھیس بدل کرسیرسپاٹےکی تیاری کرلی۔ جرمن اخبار کودیے گئے انٹرویو میں صدر اوباما کا کہنا تھا کہ میری مقبولیت آج بھی اسی قدرہے جتنی میرے انتخاب کےوقت تھی، حقیقت یہ ہے کہ امریکا سیاسی طورپر کافی عرصے سے تقسیم ہے۔ انہوں […]