خبرنامہ انٹرنیشنل

یونیورسٹی کیس ،ٹرمپ ڈھائی کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

  • نو منتخب:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی یونیورسٹی کے حوالے سے دائر کیس کو ختم کرنے عوض ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ مقدمہ غیر فعال ٹرمپ یونیورسٹی کے ان سابقہ طالب علموں کی جانب سے دائر کیا گیا تھا ،جن کا دعویٰ تھا کہ ان سے […]

  • بلآخر بھارت کے منہ سے سچ اگل ہی گیا

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں […]

  • افغان دہشت گرد گروپوں کے ’را‘ سے گٹھ جوڑ کی اطلاعات

    کراچی:(ملت+اے پی پی) امریکی اورافغان حکومتوں نے پاکستان کودوبارہ یقین دہانی کرائی ہے کہ افغانستان میں موجود ان تمام دہشت گروپس اور تنظیموں کے خلاف مزیدآپریشنز کیے جائیں گے۔ جو پاکستان میں براہ راست یاپس پردہ بدامنی پھیلانے میں ملوث ہیں، تینوں ممالک دہشت گردی کے خاتمے کیلیے مشترکہ اقدام گے۔ وفاقی حکومت کے اہم […]

  • روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

    برلن / برسلز:(ملت+اے پی پی) نیٹو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ روس پر دباؤ برقرار رکھیں، جرمن شہر برلن میں امریکی صدر باراک اوباما اور یورپی رہنماؤں نے نیٹو کے ذریعے مل کر کام کرنے کو موجودہ وقت کی ضرورت کہا ہے۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے […]

  • اوباما کا ٹرمپ کیخلاف مظاہروں کی حمایت کا اعلان

    برلن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے ریپبلکن پارٹی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما الوداعی دورے پر جرمنی میں موجود ہیں جہاں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مختلف ریاستوں میں […]

  • ٹرمپ سے جاپانی وزیراعظم کی ملاقات

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے کے درمیان 90 منٹ تک ملاقات ہوئی ، جاپانی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی ۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے کا […]