خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کے داماد بھی خواہشمند نکلے

  • واشنگٹن:(ملت+آئی این پی )امر یکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دامادجیرڈکشنر بھی وائٹ ہاوس میں عہدہ لینے کے خواہشمندنکلے ،نومنتخب صدرپارٹی حریفوں کوبھی قریب لانے میں مصروف،مٹ رومنی کووزارت خارجہ دیے جانے کاامکان ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر ان دنوں وکیلوں سے مشاورت […]

  • ٹرمپ کاچین کے ساتھ معاہدہ کی خواہش کا اظہار

    نیویارک:(ملت+آئی این پی)جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بہت اعتمادہے اور وہ پراعتماد رشتہ بنا سکتے ہیں،ٹرمپ روس کے خلاف ڈٹ جانے پر تیار ہوں گے نومنتخب امریکی صدر نیچین کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کا مقابلہ کرنے کیلیے بحرالکاہل میں تجارتی معاہدہ کرنے کی […]

  • امریکی کانگریس کی ایران کو طیارے بیچنے کی مخالفت

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی ممبران کانگریس نے ایک ایسے قانون کو منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر حکومت ایران کو تجارتی طیارے بیچنے کا سودا نہیں کرسکتی۔ اس قانون کے مطابق اوباما حکومت کی جانب سے ایران کو تجارتی طیاروں کی فروخت کے حوالے سے دی جانے والی اجازت اور اس سلسلے میں […]

  • شام پر ٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ کر رہے ہیں، روسی اہل کار

    ماسکو: (ملت+اے پی پی) ایک روسی اہل کار نے کہا ہے کہ کہ شام کے معاملے کو زور غور لانے کے لیے روس نے امریکہ کے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نمائندوں کی ٹیم کے ساتھ رابطے جاری کیے گئے ہیں۔روسی خبر رساں ادارے نے معاون وزیر خارجہ، میخائیل بوگناڈوف نے ماسکو میں صحافیوں کو […]

  • اطالوی وزیراعظم مستعفی ہونے کا اعلان

    روم: (ملت+اے پی پی) اٹلی کے وزیراعظم نے آئینی اصلاحات کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ناکامی کی صورت میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم میٹیو رینزی نے کہا ہے کہ اگر آئینی اصلاحات کے لیے ہونے والا ریفرنڈم ناکام ہوگیا تو وہ عبوری یا ٹیکنوکریٹ حکومت میں کوئی […]

  • موزمبیق میں تیل سے بھرے ٹرک میں دھماکہ، 73 افراد ہلاک

    مابوتو: (ملت+اے پی پی) موزمبیق میں تیل سے بھرے ایک ٹرک میں ہونے والے دھماکے سے 73 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لوگ […]