خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر مستعفی

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جیمز کلیپر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔انھیں صدر براک اوباما نے جون 2010ء میں ڈینس سی بلیئر کی جگہ نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر مقرر کیا تھا اور انھوں نے ری پبلکن پارٹی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور اقتدار […]

  • امریکہ پاکستان اور بھارت سے مسلسل رابطے میں ہے: جان کربی

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور بھارت سے مسلسل رابطے میں ہے ‘امریکہ کو پاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے ‘20جنوری تک موجودہ پالیسی برقراررہے گی جبکہ نئی پالیسی نئی انتظامیہ بنائیگی‘محکمہ خارجہ کے عملے کی تبدیلی کے لیے تیارہیں،نئی انتظامیہ […]

  • افریقی ملک موزمبیق میں آئل ٹینکر کے دھماکے سے 73 افراد ہلاک

    ماپوٹو: (ملت+اے پی پی) جنوبی افریقی ملک موزمبیق کے ایک گاؤں میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ موزمبیق کے سرکاری ریڈیو کے مطابق موزمبیق کے صوبے ٹیٹی کے گاؤں کیپ ہریڈ زینگ میں لوگ ایک آئل ٹینکر […]

  • امید ہےٹرمپ روس سے متعلق پالیسی جاری رکھیں گے، اوباما

    برلن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد روس سے متعلق امریکی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔ امریکی صدر تین روزہ دورہ پر جرمنی کے شہر برلن میں موجود ہیں جہاں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران […]

  • خالد ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری

    ڈھاکا:(ملت+اے پی پی) بنگلہ دیش کی عدالت نے سالگرہ کی تاریخ سے متعلق کیس کی سماعت میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ یہ عجیب تنازع گزشتہ ایک دہائی سے جاری ہے جس کی بنیاد اس بات پر ہے کہ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا اپنی سالگرہ 15 […]

  • ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی خاتون کے نام پرغور شروع کردیا

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) اختیارات کی منتقلی کے معاملے پر ذرائع ابلاغ میں مختلف خبریں آنے کے بعد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ ارکان کے چناؤ کے لئے رابطے تیز کردیئے اور سب سے اہم وزارت کے لئے ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی خاتون کے نام پر غور شروع کردیا۔ ریپبلکن پارٹی کے نومنتخب […]