خبرنامہ انٹرنیشنل

چین میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کی آمد میں زبردست اضافہ

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چین میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی ) نے سال رواں کے پہلے دس ماہ میں 4.2فیصد سالانہ کے اضافے سے 666.3بلین یوآن (98بلین امریکی ڈالر ) ہو گئی ہے ۔ یہ بات سرکاری اعدادو شمار میں جمعرات کو بتائی گئی ہے ۔ […]

  • نیو یارک: میئر تارکین وطن کو ملک بدری سے بچانے کے خواہش مند

    نیویارک: (ملت+آئی این پی) امریکی شہر نیو یارک کے میئر بِل دے بلاسیو غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدری سے بچانے کے خواہش مند ہیں ،انکا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذاتی طور پر ان پر واضح کیا ہے کہ نیو یارک اور دیگر بہت سے امریکی شہر اپنی […]

  • یورپی یونین کا پرچم میرے دفتر سے ہٹادو، اطالوی وزیراعظم

    روم : (ملت+اے پی پی) طالوی وزیراعظم ماتیو رنزی نے اپنے دفتر سے یورپی یونین کا پرچم ہٹانے کا حکم دے دیا۔ترک ریڈیو کے مطابق رنزی فرانس اور جرمنی سے مختلف موضوعات پر نالاں ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں اٹلی میں آنے والے زلزلے کے بعد رکن ممالک کی بے حسی اور یورپی یونین کے […]

  • پیرس معاہدہ، امریکہ اپنے وعدوں سے پھر نہیں سکتا

    رباط۔: (ملت+اے پی پی) امریکہ کے سیکریٹری خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کی بھاری اکثریت امریکہ کے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کی حمایت کرتی ہے مراکش میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ ان کا یقین ہے کہ امریکہ اپنے وعدوں […]

  • ٹرمپ کی جیت کے بعدسخت مایوس ہو گئی تھی: ہیلری

    واشنگٹن ڈی سی:(ملت+آئی این پی)امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پہلی عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ سخت مایوس ہو گئی تھیں،انھوں نے واشنگٹن ڈی سی میں کہا کہ وہ اس قدر مایوس تھیں کہ اپنے گھر سے […]

  • لاس اینجلس میں مسلمان طالبہ کیساتھ بدسلوکی

    لاس اینجلس:(ملت+آئی این پی )امریکامیں ڈونلڈ ٹرمپ صدر کیامنتخب ہوئے، متعصب، نسل پرست اور مذہبی انتہاپسندوں کو کھلی چھوٹ مل گئی، اقلیتوں اور مسلمانوں پرزمین تنگ کی جانے لگی، لاس اینجلس کے سکول میں مسلمان لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ انتہاپسندوں نے حجاب اتارنے کی بھی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار کے […]