خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کااین ایس جی میں شمولیت کا خواب ایک بار پھر چکنا چور

  • ویانا: (ملت+آئی این پی) بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی)میں شمولیت کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا ،ویانا میں ہونے والے اجلاس میں گروپ نے کسی بھی ملک کو خلاف ضابطہ رکنیت دینے کی مخالفت کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی)میں شمولیت کی […]

  • ترقیافتہ ممالک پیرس معاہدہ بارے اپنے وعدے پورے کریں

    بیجنگ: (ملت+آئی این پی) چین نے تمام ترقی یافتہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ آب و ہوا کی تبدیلی کے بارے میں 2020ء سے قبل اپنے تمام وعدے پورے کریں تا کہ 2020ء کے بعد آب وہوا کی تبدیلی کے بارے میں تاریخی پیرس معاہدے پر عملدرآمد کیلئے باہمی اعتماد قائم ہو سکے […]

  • اسرائیلی پارلیمنٹ میں اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں

    اسرائیلی پارلیمنٹ:(ملت+اے پی پی) میں اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں ۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کے بل کے خلاف پارلیمنٹ کے فلسطینی رکن نے صیہونی ایوان میں اذان دے کر نیتن یاہو حکومت کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا۔ صیہونی پارلیمنٹ میں گونجنے والی اذان پارلیمنٹ کے فلسطینی رکن احمد […]

  • امریکہ کی ایشیا بحرالکاہل پالیسی جاری رہے گی، ایڈمرل ہیرس

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکہ کے بحرالکاہل علاقے کے کمانڈر ایڈمرل ہیری ہیرس نے اپنے اتحادیوں کو ایک بار پھر یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکہ کی خوش حالی اور سیکیورٹی کے لیے ایشیا بحرالکاہل کا علاقہ بڑی اہمیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما جنوری کے وسط میں اپنے عہدے […]

  • ٹرمپ پالیسیوں کیخلاف،طلبا کی تارکین وطن کے حق میں ریلیاں

    نو منتخب امریکی صدر:(ملت+اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں امریکا میں بسنے والوں کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہو رہی ہیں، امریکا بھر میں کالج اور اسکولوں کے طالب علموں نے تارکین وطن کے حق میں ریلیاں نکالیں۔ اسکولوں اور کالج کے طالب علموں نےانتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن […]

  • ٹرمپ اورپینس کا 30 ملکوں کے رہنماؤں سے رابطہ

    نومنتخب امریکی:(ملت+اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سے عالمی رہنمائوں سے ٹیلی فون پر رابطے شروع کردیے ہیں ۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس […]