ورلڈ کپ کا آغاز ماسکو کے لزنیکی اسٹیڈیم میں شاندار افتتاحی تقریب سے ہو گا جس میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار دیگر سیکڑوں فنکاروں کی مدد سے تقریب کو یادگار بنائیں گے جبکہ ماضی کے برازیلین سپر اسٹار رونالڈو بھی شرکت کریں گے۔ 32 دنوں کے درمیان ورلڈ کپ کے 64 میچز روس کے 11 […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آج سے روس میں آغاز
-
مائیک پومپیو:جوہری ہتھیاروں کے خاتمے تک شمالی کوریا پر پابندیاں برقرار رہیں گی
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپئیو کا کہنا ہے کہ ‘تمام جوہری ہتھیاروں’ کے خاتمے تک شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی۔ انھوں نے یہ بات جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں اپنے جاپانی اور کوریائی ہم منصبوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ یہ پریس کانفرنس سنگاپور میں صدر ٹرمپ اور […]
-
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کے عطیات کا عالمی دن منایا گیا.
تمام شہروں میں خصوصی تقریبات ،کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر پروگرامات کا انعقاد، عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے واکس، بلڈ کیمپس بھی لگائے گئے اسلام آباد ۔14جون (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کے عطیات کا عالمی دن (ورلڈ بلڈ ڈونرز ڈے) جمعرات کو بھر پور طریقے سے […]
-
مقبوضہ کشمیر میں امن کو ایک موقع ملنا چاہیے، بھارتی آرمی چیف
نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں امن کو ایک موقع ملنا چاہیے اور اس کے لیے مذاکرات نہایت ضروری ہیں۔ اکنامک ٹائمز کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہم جتنے لوگ مارتے ہیں، ان سے زیادہ […]
-
سعودی عرب میں فرقہ وارانہ سرگرمیوں پر پانچ سال قید30 لاکھ ریال جرمانہ کی سزا کا قانون منظور
ریاض ۔ 14 جون (اے پی پی) سعوی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں تعصب کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ مہم جوئی کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانون منظور کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مملکت میں فرقہ وارانہ نعرے بازی کی تیاری، تعصب اور ملک دشمنی پر مبنی لٹریچر تیار کرنے اور […]
-
متحدہ عرب امارات ایشین فٹ بال کپ 2019ء کی میزبانی کریگا
مناما ۔ 13 جون (اے پی پی) ایشین فٹ بال کنفڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی نے 2019ء میں شیڈول ایشین کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپ دی۔ ایشین فٹ بال کنفڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میگا ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے […]