خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کے ہاتھوں شکست خوردہ ہلیری نے اپنی تنہائی ختم کردی

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پہلی عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ سخت مایوس ہو گئی تھیں۔ انھوں نے واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ تقریب میں کہا کہ وہ اس […]

  • برطانیہ، سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت جاری رکھنے کا اعلان

    لندن : (ملت+اے پی پی) برطانوی وزیر خارجہ بوریس جانسن اور تین دیگر برطانوی وزراء نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روک دینے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ مملکت کے لیے عسکری سپورٹ جاری رہے گی۔ برطانوی پارلیمنٹ کی دو کمیٹیوں نے کچھ عرصہ قبل ریاض کے لیے عسکری سپورٹ […]

  • کیتھولک پادریوں کا ٹرمپ کو مہاجرین کے معاملے پر چیلنج

    امریکا:(ملت+اے پی پی) امریکا کے کیتھولک پادریوں نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مہاجرین کے معاملے پر چیلنج کردیا، کہا کہ مہاجرین کو پناہ دینے اور ان کو تحفظ فراہم کرنے کے عہد پر قائم ہیں۔ بالٹی مور میں ہونے والی کیتھولک پادریوں کی کانفرنس میں نائب صدر پادری گومز نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • چین کی کاربن کے اخراج میں کمی کے منصوبہ کے تحت قابل ذکر کامیابی

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین میں کاربن کے اخراج میں کمی کے منصوبہ کے تحت قابل ذکر کامیابی ریکارڈ کی گئی ۔چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے خصوصی نمائندہ شی چینہوا نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے لئے چین شہروں میں تعداد میں اضافے اور صنعتی […]

  • چین اور بھارت کے مابین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

    پونا (ملت + آئی این پی) چین اور بھارت کے مابین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق دونوں ممالک کے مابین مشترکہ فوجی مشقیں ’’ہاتھوں میں ہاتھ2016‘‘مغربی بھارت کے شہر پونا میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پیپلزلبریشن آرمی کے 139فوجی افسران جبکہ بھارت کی طرف سے بھی اتنی […]

  • مسلم دنیا کو مسائل سے نکالنے کے لیے کثیر الجہتی اتحاد پر متفق

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان اور ترکی نے امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلیے اسلامی ممالک پر مشتمل ایک کثیر الجہتی اتحاد تشکیل دینے کے حوالے سے کوششوں کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اتحاد کے بنیادی مقاصد میں مختلف اسلامی ممالک کے درمیان تنازعات کا خاتمہ، ان کے درمیان تعلقات […]