خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ نے تنقید پر “نیویارک ٹائمز” کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  • نیویارک:(ملت+اے پی پی)ریپبلکن پارٹی کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اختیارات کی منتقلی کے معاملے پر ملک کے سب سے معتبر اخبار “نیویارک ٹائمز” سے جنگ چھیڑ دی۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن کامیابی کے بعد ذرائع ابلاغ میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ان کی نئی کابینہ کے لوگوں میں وقت […]

  • چین دنیا کیلئے اپنے دروازے نہ تو بند کر سکتا ہے اور نہ کرے گا، شی چن پھنگ

    بیجنگ: (ملت+آئی این پی ) چین کے صدر شی چن پھنگ نے سائبر سکیورٹی کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے اور حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ رائے عامہ سمجھنے کیلئے انٹرنیٹ کا استعمال کریں۔تیسری عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شی نے’’سائبر سکیورٹی کے بارے میں درست صورتحال ‘‘ پرزور دیا اور […]

  • مشل اوباما کیخلاف میئر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کی خاتون اول مشل اوباما کیخلاف تعصبانہ فیس بک پوسٹ پر میئر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔مذکورہ واقع ریاست ویسٹ ورجینیا کے ایک چھوٹے سے قصبے کلے میں پیش آیا جہاں مئیر بیورلی ویلنگ نے شہر میں مشل اوباما کے خلاف ایک فیس بک پوسٹ کو پڑھنے کے بعد […]

  • ٹرمپ کی کامیابی: امریکا کی سائنسی کمیونٹی میں بھی تشویش

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا میں حالیہ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے جہاں لاکھوں تارکین وطن اورامریکا کے یورپی اتحادیوں کو پریشانی سے دوچار کردیا ہے وہی امریکا کی سائنسی کمیونٹی میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی سائنس اورماحولیات سے وابستہ کمیونٹی کو خدشہ ہے […]

  • چھ سال بعد اسرائیل نے ترکی میں اپنا سفیر تعینات کردیا

    یروشلم:(ملت+آئی این پی)اسرائیل نے ترکی کے لیے 6سال بعداپنا پہلا سفیر تعینات کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ترکی کے لیے 6سال بعداپنا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایتن ناایھجو2013سے برطانیہ […]

  • بھارتی عدالت کی برقع پر پابندی کی درخواست مسترد

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی)بھارت میں عدالت نے عوامی مقامات پر برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے عوامی مقامات پر برقع اور نقاب کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد کردی ہے ۔دہلی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوامی […]