خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی حکومت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکرنائیک کی تنظیم پر پابندی لگا دی

  • نئی دلی (ملت + آئی این پی) بھارتی حکومت نے ایک مرتبہ پھر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامک اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فانڈیشن پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی کمیٹی برائے سیکیورٹی نے ذاکر نائیک کی متنازع تقاریر کے بعد ان کی […]

  • امریکہ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت کے جرائم میں 67 فیصد اضافہ ریکارڈ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکا کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں 67 فیصد اضافہ ہوا۔ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2014 کے دوران نفرت کے 5479 جرائم رپورٹ […]

  • امریکا، سیاہ فارم ٹرمپ کی کابینہ میں شامل

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا میں ریپبلکن بَین کارسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاہ فام کارسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں وزارت کا تجربہ نہیں ہے اور وہ یہ اہم ذمہ داری نہیں نبھا پائیں گے۔ ان […]

  • نسل پرست صدر قبول نہیں

    امریکا:(ملت+اے پی پی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز میں داخل ہوگیا جبکہ امریکی صدر باراک اوباما کے ایتھنز پہنچنے پر ہزاروں افراد نے ان کی آمد کے خلاف مظاہرہ کیا، ادھر صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کو اپنی شکست کا […]

  • ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے بعد اہم قوانین منسوخ کرسکتے ہیں

    امریکا:(ملت+اے پی پی) سیاسی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کئی اہم قوانین کو منسوخ کرسکتے ہیں ۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پر دنیا بھر میں […]

  • بھارت اسرائیل کا اتفاق

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) اسرائیل اور بھارت دفاع اور انسداد دہشت گردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف عالمی برادری کی جانب سے ٹھوس اقدامات کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہم نے اس حقیقت کا ادراک کیا ہے کہ دہشت گردی گلوبل چیلنج […]