خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی ریاست میری لینڈ میں تیل کی پائپ لائن کی تعمیرکے خلاف مظاہرے

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے قبائلی باشندوں نے ریاست میری لینڈ میں تیل کی پائپ لائن کی تعمیر کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا کے قبائلی باشندوں نے ’’ میری لینڈ کے شہری اسٹینڈنگ راک کا ساتھ دیں گے ‘‘کے نعرے کے ساتھ علاقے کے قبائلی باشندوں اور امریکی مسلمانوں […]

  • کابل: خودکش حملہ دوسیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4افراد ہلاک

    کابل: (ملت+اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں دوسیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4افراد ہلاک اور11زخمی ہوگئے،ننگرہار میں ایک فضائی حملے میں کمانڈر سمیت تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،سرائے پل میں تشدد کے واقعات میں 9طالبان،دو پولیس اورایک آرمی اہلکار ہلاک ہوگیا۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایاکہ […]

  • امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے جرائم میں 67 فیصد اضافہ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی)امریکا کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2015 میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں 67 فیصد اضافہ ہوا۔ ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2014 کے دوران نفرت کے 5479 جرائم رپورٹ ہوئے […]

  • بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے گردے فیل ہو گئے

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے گردے فیل ہو گئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما اور معروف بھارتی سیاستدان سشما سوراج نے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ ان کے گردے فیل ہو گئے ہیں […]

  • ٹرمپ آزاد فلسطینی مملکت کے قیام میں رکاوٹ بنے گا، اسرائیل

    تل ابیب: (ملت+اے پی پی) اسرائیلی حکومت کے وزیر تعلیم اور انتہا پسند جماعت جیوش ہوم پارٹی کے سربراہ نفتالی بینیٹ نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر کا موقف ، آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کو روکنا ہے۔ نیتن یاہو کی قیادت میں حکومتی اتحاد میں شامل وزیر تعلیم نفتالی بینیٹ […]

  • این ایس جی میں نئے مما لک کی شمو لیت با رے ہما را مؤ قف وا ضح ہے: چین

    بیجنگ(ملت + آئی این پی) چین نے ایک مر تبہ پھر اس عزم کا اعا دہ کیا ہے کہ نیو کلیئر سپلا ئر گرو پ(این ایس جی) میں نئے مما لک کی شمو لیت کے حوا لے سے ہما را مؤ قف وا ضح اور مستقل ہے اور یہ با لکل تبد یل نہیں ہوا، […]