خبرنامہ انٹرنیشنل

یورپی یونین نے 17 شامی وزراء کو بلیک لسٹ کردیا

  • برسلز: (ملت+اے پی پی) یورپی یونین کی جانب سے شام کے 17 وزیروں اور شامی مرکزی بنک کے گورنر کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر اقتصادی پابندیاں عاید کردی ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز برسلز میں ہونے والے 28 یورپی ملکوں کے مشترکہ اجلاس کے دوران شامی حکومت میں شامل شخصیات کے […]

  • میکسیکو میں آتشیں اسلحہ سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ

    میکسیکو: (ملت+اے پی پی) میکسیکو سے متعلق ایک تازہ مطالعے میں آتشیں اسلحے سے ہونے والی ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق دسمبر 2012ء میں منصب صدارت سنبھالنے والے انریک پینا نیوٹو نے عزم ظاہر کیا تھا کہ وہ جرائم پیشہ گروہوں کے تشدد کو ختم کریں لیکن رواں سال جولائی […]

  • رچرڈ اولسن کا سبکدوش ہونے کا علان

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) پاکستان اورافغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی رچرڈ اولسن نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے، وہ تین دہائیوں سے امریکی محکمہ خارجہ سے وابستہ اور اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ میں منعقدہ رٹائرمنٹ کی ایک باضابطہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جان کیری […]

  • اوباما کی طرف سے یونان کی تعریف

    ایتھنز: (ملت+اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے یونان کی طرف سے لاکھوں مہاجرین کے لیے ’’غیر معمولی ہمدردی‘‘ کی تعریف کی ہے۔یورپ کے اپنے آخری دورے پر یونانی دارالحکومت ایتھنز پہنچنے کے بعد اوباما کہا کہ وہ انسانی بنیادوں پر مدد کے جذبے پر یونانی عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ یورپ […]

  • بھارتی حکومت نےذاکرنائیک کی تنظیم پر پابندی لگادی

    نئی دلی: بھارتی حکومت نے ایک مرتبہ پھر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامک اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔ کابینہ کی کمیٹی برائے سیکیورٹی نے ذاکر نائیک کی متنازع تقاریر کے بعد ان کی غیرسرکاری تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” پر 5 سال […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں میں کیلیفورنیا اور میری لینڈ کے طلباء بھی شامل ہو گئے

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں میں دو امریکی ریاستوں کیلیفورنیا اور میری لینڈ کے طلباء بھی شامل ہو گئے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس اور میری لینڈ میں متعدد سکولوں کے طلبہ نے کلاسوں کا بائیکاٹ کرکے […]